اب بھی ہم نے آنکھیں نہ کھولیں تو فلسطین اور شام کے بعد ہماری باری بھی آ سکتی ہے، امیر العظیم

 میر پور خاص (صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور ظلم و ستم کو عالمی برادری اور مسلم ممالک کی جانب سے نہ روکا گیا تو عالمی جنگ ہو نہ مزید پڑھیں

غزہ ملین مارچ ہر صورت ہوگا ،مارچ روکنے کی کوشش کی گئی تو نتائج کی ذمہ دار حکومت ہوگی ۔ حافظ نعیم الرحمان

 اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ غزہ ملین مارچ ہر صورت ہوگا ،اگرمارچ روکنے کی کوشش کی گئی تو نتائج کی ذمہ دار حکومت ہوگی ۔اتوار کا ملین مارچ تاریخی ہوگا ۔ عوام کی مزید پڑھیں

پورے خلوص نیت سے مذاکرات کو کامیاب کرنا چاہتے ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پورے خلوص نیت سے مذاکرات کو کامیاب کرنا چاہتے ہیں، جب تک ہم سرجوڑ کر نہیں بیٹھیں گے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ رانا ثنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے مذاکرات کا عمل کامیاب ہونا چاہیے، کسی کی سیاست کو دفن نہیں کیا جاسکتا، سعد رفیق

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک آپس کی دھنگا مستی میں گھرا ہوا ہے، اگر یہی حالات رہے تو بہت سے لوگ غیر متعلقہ ہوجائیں گے جب مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کی صحت دن بدن بہتری ہورہی ہے،ترجمان جے یو آئی (ف)

 اسلام آباد (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام(ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صحت الحمد للہ دن بدن بہتر ہو رہی ہے ۔ ترجمان جے یو آئی نے بیان میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان کو خطے میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا ملک بنائیں گے ،اویس لغاری

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو خطے میں سب سے سستی بجلی فراہم کرنے والا ملک بنائیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری  نے کہا مزید پڑھیں

سی پیک پروجیکٹ فلیگ شپ منصوبہ ہے،جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ  نے کہا  ہے کہ سی پیک پروجیکٹ فلیگ شپ منصوبہ ہے، تجویز ہے کہ نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، اس جوڈیشل سلک روٹ میں ممالک کو مزید پڑھیں

کشمیری عوام کسی صورت اپنی کاز سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، امیرمقام

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان وسیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کسی صورت میں بھی اپنی کاز سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، 5 اگست کے ظالمانہ بھارتی اقدام سے کشمیریوں کے مزید پڑھیں

کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کرم (صباح نیوز) کرم میں قیام امن کے لئے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قیام امن کے لیے فریقین نے معاہد ے پردستخط کر دیئے ہیں۔معاہدے کے متن کے مطابق مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے، سی ٹی ڈی

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے۔جیو نیوز کو موصول کانٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے  670 واقعات رپورٹ ہوئے۔ دہشت گردی مزید پڑھیں