پاک فوج کے خیبر پختونخوا پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات

پشاور(صباح نیوز) پاک فوج کی جانب سے خیبر پختونخوا پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات جاری ہیں اور 20 ہزار سے زائد اہلکاروں کو خصوصی تربیت دی جاچکی ہے۔ پاک فوج کی جانب سے پورے خیبر پختونخوا باالخصوص مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخواکے زیر اہتمام حقوق طلبہ کنونشن وغزہ ریلی کل (بدھ کو)ہوگی

پشاور(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخواکے زیر اہتمام حقوق طلبہ کنونشن وغزہ ریلی کل(بدھ کو) ہوگی۔اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام حقوق طلبہ کنونشن وغزہ ریلی بدھ کی صبح  9بجے جامعہ پشاور ہاسٹل 2گراؤنڈ میں ہوگی۔جس مزید پڑھیں

قتل کیس ،خیبر پختونخوا پولیس کی تفتیش کا معیار انتہائی بدترین ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے 2 افراد کے قتل کے ملزم کی درخواست مسترد کردی ، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دئیے ہیں کہ خیبر پختونخوا پولیس کی تفتیش کا معیار انتہائی بدترین ہے۔چیف جسٹس مزید پڑھیں

ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک جوان شہید

ڈی آئی خان /شمالی وزیرستان (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان اورشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ شمالی وزیرستان کے علاقے گھریوم میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک جوان شہید ہوگیا۔ آئی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان آئندہ پانچ سال کے لیے جے یوآئی کے امیر منتخب

  پشاور (صباح نیوز)جمعیت علماء اسلام پاکستان کی جنرل کونسل/عمومی کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمان کو آئندہ پانچ سال کے لیے امیر اور مولانا عبدالغفور حیدری کو جنرل مزید پڑھیں

وقت آ گیا نواز شریف پورے پاکستان میں جائیں اور اپنا پیغام پہنچائیں، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

پشاور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ یہی وقت ہے نواز شریف پورے پاکستان میں جائیں اور عوام تک اپنا پیغام پہنچائیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ مزید پڑھیں

بنوں ، سپینہ تنگی چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ ،جوابی کارروائی پرحملہ آورفرار

 بنوں (صباح نیوز)بنوں علاقے  ڈومیل میں  سپینہ تنگی  چیک پوسٹ پر شرپسندوں نے حملہ کیا ،پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں واقع سپینہ تنگی چیک پوسٹ پر شرپسندوں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں حکومت نے گلگت بلتستان میں گندم کی سبسڈی میں کمی کر دی

گلگت(صباح نیوز) گلگت بلتستان میں حکومت کی جانب سے گندم کی سبسڈی میں کمی اور بعض کے لیے مکمل خاتمے پر عوام اور سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج ہیں۔ نیوز پورٹل کی رپورٹ کے مطابق منگل کو وزیر اعلی گلگت بلتستان مزید پڑھیں

کرپشن کیس ، اسد قیصر 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

 صوابی (صباح نیوز) صوابی کی عدالت نے میڈیکل کالج صوابی کیلئے آلات کی خریداری میں کرپشن کے کیس میں سابق سپیکر اسد قیصر 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا ۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی نئی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور(صباح نیوز)  خیبرپختونخوا کی نئی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف لیا تھا اور اب انہوں نے صوبے کے معاملات چلانے کے لیے 10 رکنی کابینہ تشکیل دی تھی مزید پڑھیں