پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی پارٹیوں کو لیول پلینگ فیلڈ دیا جائے،پشاور ہائیکورٹ

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی پارٹیوں کو لیول پلینگ فیلڈ دیا جائے اور چیف سیکرٹری امتیازی سلوک کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں۔پشاور نے ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے ورکرز مزید پڑھیں

پشاور ، بی آر ٹی سٹیشن کے انتظارگاہ میں آتشزدگی

پشاور(صباح نیوز)پشاور میں بی آر ٹی سٹیشن کے انتظارگاہ  میں آگ بھڑک اٹھی، 35 منٹ کے اندر ریسکیو حکام نے آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو1122 کے مطابق پشاور میں بخشو پل کے قریب بی ار ٹی سٹیشن کے انتظارگاہ  مزید پڑھیں

ڈیرہ تھانہ درابن پر خودکش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریکِ جہاد پاکستان نے قبول کرلی

اسلا م آباد(صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ درابن پر خودکش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم تحریکِ جہاد پاکستان نے قبول کرلی۔ یاد رہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں منگل کی  الصبح قریب تین مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ تعلیمی مسائل کے حل کے لیے صوبہ خیبرپختونخوا میں تعلیمی ریفرنڈم مہم کرائے گی،وسیم حیدر

لوئیر دیر(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا کے ناظم وسیم حیدر نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ تعلیمی مسائل کے حل کے لیے صوبہ میں تعلیمی ریفرنڈم مہم کرائے گی،صوبہ بھر میں جامعات،سرکاری ونجی کالجز،اسکولز اور دیگر تعلیمی اداروں کے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان،تھانہ درابن اور کلاچی کالج پر حملے ،4اہلکار شہید ،16زخمی ،3دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میںتھانہ درابن پر خودکش حملے میں3پولیس اہلکار شہید اور16زخمی ہو گئے،3دہشت گرد بھی مارے گئے، جبکہ کلاچی کالج پر دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسزکاایک جوان شہید ہوگیا، آصف علی زرداری ،نواز شریف، مزید پڑھیں

ہائیرایجوکیشن کمیشن کا مطالعہ پاکستان کو نصاب سے ختم کرنا نئی نسل کو نظریہ پاکستان اور تحریک پاکستان سے گمراہ کرنے کا منصوبہ ہے،پروفیسر محمدابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وڈائریکٹر جنرل نافع پاکستان پروفیسرمحمدابراہیم خان نے ہائیرایجوکیشن کمیشن کے بی اے،بی اے سی سمیت آنرز کی تمام ڈگریوں میں مطالعہ پاکستان کا مضمون ختم کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کرک، گھر میں پلاسٹک کے تھیلے میں بھری گیس کے دھماکے میں بچوں سمیت 10 زخمی

کرک(صباح نیوز)کرک میں گھر میں پلاسٹک کے تھیلے میں بھری گیس کے دھماکے میں بچوں سمیت 10افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کرک کی تحصیل بانڈہ داد شاہ میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں تھیلے میں بھری مزید پڑھیں

امریکا کے ہاتھوں سے پوری انسانیت کا خون ٹپک رہا ہے، فضل الرحمان

پشاور(صباح نیوز)جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ غزہ کے لوگوں نے بہت بڑی قربانی دی ہے، حماس نے مسئلہ فلسطین کو زندہ کردیا ہے، امریکا کے ہاتھوں پوری انسانیت کا خون ٹپک رہا ہے،گزشتہ حکومت مزید پڑھیں

پشاور، جماعت اسلامی نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ مہم 8دسمبر سے 8فروری تک جاری رہے گی

پشاور(صباح نیوز) جماعت اسلامی نے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ مہم 8دسمبر سے 8فروری تک جاری رہے گی۔ پشاور پریس کلب میں صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان کی صدارت میں جماعت اسلامی اور جے آئی یوتھ پشاور کے زیر مزید پڑھیں