پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ میں وکلا نے ایک دوسرے پر تھپڑوں ،مکوں کی برسات کردی،ایک وکیل زخمی ہو گیا ۔ اے این پی کی وکلا تنظیم کی جانب سے پشاور ہوئیکورٹ میں مخصوص جماعت کو مقدمات میں خصوصی رعایت دینے کیخلاف مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے التوا کا خواب دیکھنے والے ناکام ہوگئے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اب شفاف انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ مزید پڑھیں
ڈی آئی خان ،ٹانک(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی خدشات کی وجہ سے انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی۔ دونوں اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 18 دسمبر سے ہونا تھا۔ نومبر میں بھی مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹرویز سید عمران کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے کوٹ مومن مزید پڑھیں
دیرپائین(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دنیا میں بادشاہتیں ختم، پاکستان میں قائم ہورہی ہیں، 76برسوں سے جمہوریت کو ریموٹ کنٹرول سے چلایا جارہا ہے، سیاسی و آئینی بحرانوں کا واحد حل شفاف ،منصفانہ الیکشن ہیں، مزید پڑھیں
خیبر،ٹانک(صباح نیوز)صوبہ خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشتگردوں کے حملوں میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید اور7زخمی ہوگئے،ایک دہشتگرد مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر میں دہشتگردوں نے باڑہ کے نالہ جوائنٹ پوسٹ پر حملہ کردیا جس دوران دہشتگردوں نے مزید پڑھیں
ٹانک(صباح نیوز)پولیس لائن پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے،ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں واقع پولیس لائن پر رات تین بجے دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ مزید پڑھیں
بٹگرام(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ امن کے قیام کے لیے عوامی اعتمادکی حامل مستحکم حکومت کی ضرورت ہے۔الیکشن کے بروقت انعقاد سے انتشار اور دہشت گردی پھیلانے والے عناصر ناکام ہوں گے۔بٹگرام میں شمولیتی جلسہ مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں نفرت،تقسیم اور انا کی سیاست چھوڑنا ہوگی ،سیاسی اختلافات چھوڑ کرملکی مسائل کا مقابلہ کرنا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو مزید پڑھیں
طورخم (صباح نیوز)پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے افغانستان سے طورخم کے راستے جدید امریکی اسلحہ سمگل کرنیکی کوشش ناکام بنا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے مزید پڑھیں