الیکشن کمیشن کا پی کے91 میں آر او کی معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے 91  کوہاٹ II کے ریٹرننگ افسر(آر او) کی معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کی ایک اہم میٹنگ ہوئی مزید پڑھیں

چار سالوں میں خیبر پختونخوا کو کچھ نہیں دیا گیا، نیا پاکستان کے نعرے کی نفی کی گئی، پرویز خٹک

ہری پور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں ہمارے صوبے کو کچھ نہیں دیا گیا اور نیا پاکستان کے حوالے سے نعرے کی نفی کی گئی۔ہری پور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

تین قسم کے لوگ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں،امیرحیدر ہوتی

پشاور(صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے مرکزی نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ 3قسم کے لوگ تحریکِ انصاف کا حصہ ہیں، پی ٹی آئی لیڈرز جس راستے سے سیاست میں آئے، اسی راستے سے انہیں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے نئے ضم شدہ اضلاع کی ترقی ،فلاح و بہبود اور خوشحالی کے لیے وفاقی حکومت صوبائی حکومت کو ہرممکن مدد فراہم کرے گی ، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے نئے ضم شدہ اضلاع کی ترقی ،فلاح و بہبود اور خوشحالی کے لیے وفاقی حکومت محدود وسائل کے باوجود صوبائی حکومت کو ہرممکن مدد فراہم کرے گی مزید پڑھیں

صابر حسین اعوان اور جسٹس (ر)غلام محئی الدین ملک نے المرکز الاسلامی پشاور میں اپنے انتخابی دفتر کا افتتاح کرلیا

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور امیدوار برائے  صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 75  صابر حسین اعوان اور امیدوار این اے 29 جسٹس (ر)غلام محئی الدین ملک نے المرکز الاسلامی پشاور میں اپنے انتخابی دفتر کا افتتاح کرلیا۔ مزید پڑھیں

سمیحہ راحیل قاضی کے قومی اسمبلی کی نشست کے لئے کاغذات نامزدگی منظور

پشاور(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی نائب قیمہ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کے قومی اسمبلی کی نشست کے لئے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے، وہ خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پرامیدوار ہیں انھوں نے عزم مزید پڑھیں

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

 پشاور(صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔اے این پی نے کہا کہ مزید پڑھیں

پنجاب میں پی ٹی آئی کے ساتھ پری پول ریگنگ ہو رہی ہے،بابراعوان

پشاور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کے ساتھ پری پول ریگنگ ہو رہی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

فلسطین ،کشمیر ہر جگہ امت مسلمہ کا لہو بہہ رہا ہے،شکیل احمد

پشاور(صباح نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی قیادت نے اعلان کیا ہے کہ  29،30دسمبر کو ایکسپو سنٹر کراچی میں انٹرنیشنل یوتھ کانفرنس ہو گی۔جمعیت  کے ناظم اعلی شکیل احمد   نے کہا ہے کہ اس کانفرنس سے امت مسلمہ کو ایک مضبوط مزید پڑھیں

نگہت اورکزئی مخصوص نشستوں کے لئے ترجیح نہ دینے پر پارٹی سے ناراض

پشاور(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی مخصوص نشستوں کے لئے ترجیح نہ دینے پر پارٹی سے ناراض ہوگئیں۔قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے پی پی کی جانب سے جمع کرائی جانے والی فہرست میں مزید پڑھیں