پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری جنرل اور امیدوار پی کے 61 عبدالواسع کے والد شیخ القرآن و الحدیث مولانا عبدالبر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ جامعہ مفتاح العلوم ہشتنغرو کلے شیر گڑھ کے بانی اور مہتمم، مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاورہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق ارکان اسمبلی کے نام شیڈول فور میں نہ ڈالنے کا حکم دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے سابق ارکان اسمبلی کے نام شیڈول فور میں شامل کرنے کی سفارشات کے خلاف دائر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد مرحوم کی گیارہویں برسی 6جنوری کو منائی جائے گی ۔ قاضی حسین مرحوم کی برسی کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ان کی جماعت اسلامی اور مزید پڑھیں
مردان(صباح نیوز) مردان کے علاقے گڑھی کپورہ میں گیس لیکج کے باعث کمرے میں آگ لگنے کے باعث میاں بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ سے متاثرہ گھر میں رات مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید خان انتقال کر گئے۔قیصر رشید خان گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور پشاور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ہسپتال ترجمان نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قیصر رشید مزید پڑھیں
میر علی(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار میں نامعلوم افرادنے حجام کی دکانیں چلانے والے6افراد کو اغواء کے بعد قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میر علی بازار میں حجام کی د کانیں چلا مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کا مقصد صرف حلیم عادل شیخ کو سلاخوں کے پیچھے رکھنا ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بتا دے کہ کس ایجنڈے کے تحت ہم سے اتحاد کرے گی، 9 مئی والے ایجنڈے کی حمایت نہیں کر مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں سی آر بی سی نہر کے قریب سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں میں سجاول، عنایت اللہ، نعمت اللہ، کفایت اللہ اور اسلم شامل مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مراد سعید کے والد نے اپنے بیٹے کی ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما اور سابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے والد مزید پڑھیں