راولپنڈی(صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا جسے گرفتارکر لیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں مزید پڑھیں
بٹ خیلہ (صباح نیوز)جماعت اسلامی کے رہنما ء سنیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے قوم کو بتایا جائے نیوی کا جنگی جہاز بحیرہ احمر کیوں بھیجا گیا ہے؟ مقصد اسرائیل کو یمن حوژی قبائل کے حملوں سے محفوظ کرنا مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں وکیل کے بھیس میں موجود شخص نے فائرنگ کردی ، ایک جاں بحق اور 3افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو لیڈ ی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا،لیڈی ریڈنگ ہسپتا ل کے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پروکلاء میں اختلافات سامنے آگئے۔ٹکٹوں کی تقسیم میں اختلافات کے حوالے سے انصاف لائرز فورم کے مرکزی صدر قاضی انور کی مبینہ آڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس مزید پڑھیں
لوئر دیر(صباح نیوز)لامبٹ لوئر دیر میں مدرسہ احیائے العلوم کی ختم بخاری شریف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے خطاب کیا اس موقع پر انہوں نے طالبات، مزید پڑھیں
بنوں(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی خیبر پختونخوا، امیدوار این اے 39 و پی کے 102بنوں سابق سینیٹر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں الیکشن کے التوا سے متعلق قرارداد کی مذمت کرتے ہیں۔ کچھ لوگ انتخابات سے بھاگنے مزید پڑھیں
ہری پور(صباح نیوز)ہزارہ موٹر وے پر ہری پور اور شاہ مقصود انٹر چینج کے درمیان دھندکے باعث وین، بس، کار اور تعمیراتی مشینری کی گاڑی کے آپس میں ٹکرانے سے 8 افراد جاں بحق اور15 زخمی ہو گئے۔ موٹر وے مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)الیکشن ٹربیونل پشاور نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے ۔ الیکشن ٹربیونل پشاور میں سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ الیکشن ٹربیونل پشاور کے جج مزید پڑھیں
سوات سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا منشور اسلامی نظام کے نفاذ کے ذریعے جنت کا حصول ہے۔ ہمیں جیت کے ہدف کے ساتھ ہی الیکشن مہم میں حصہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نائب امیرلیاقت بلوچ، راشد نسیم، ڈاکٹر فرید پراچہ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم، سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف و دیگر قیادت نے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع کے والد شیخ القرآن و الحدیث مولانا عبدالبر مزید پڑھیں