لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نائب امیرلیاقت بلوچ، راشد نسیم، ڈاکٹر فرید پراچہ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم، سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف و دیگر قیادت نے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع کے والد شیخ القرآن و الحدیث مولانا عبدالبر کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
Load/Hide Comments