افغانستان اور پاکستان جڑواں بھائی ہیں، انھیں جدا نہیں کیا جاسکتا۔ پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراھیم خان نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان جڑواں بھائی ہیں، انھیں جدا نہیں کیا جاسکتا۔ ہماری تہذیب، ثقافت اور دین مشترک ہیں۔ افغان مہاجرین کے انخلا کے فیصلے میں جلد بازی مزید پڑھیں

دیربالا ، ڈبل کیبن گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

دیربالا(صباح نیوز)  دیربالا کر کے علاقے گولدائی میں ڈبل کیبن گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اورکئی زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو 1122  کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کو آر ایچ سی پاتراک منتقل مزید پڑھیں

سوات ، گاڑی کھائی میں گرگئی، 2 افراد جاں بحق ،21 زخمی

سوات (صباح نیوز)سوات کے علاقے کبل خٹک آباد میں گاڑی کھائی میں گرگئی، جس میں 2 افراد جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور مزید پڑھیں

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میں کشمیر یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کے موقع پر تقریب اور واک کا اہتمام

کرک(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یونیورسٹی، کرک کی جانب سے کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف منائے جانے والے یوم سیاہ کو یاد کرنے کے بارے  ایڈمنسٹریشن ،خوشحال ڈیبیٹنگ سوسائٹی اور پرووسٹ آفس نے مشترکہ طور پر ایک تقریب مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے اعلی سطح  کے  وفد کی مولانا فضل الرحمان  سے ملاقات

 اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا اعلی سطح کا  وفد سربراہ جے یو آئی (ف)  مولانا فضل الرحمان  سے ملنے ان کی  رہائشگاہ پر پہنچ گیا۔ وفد میں سابق اسپیکر اسد قیصر ،سابق وزیرمملکت  علی محمد خان ، مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے کلاچی کے علاقے میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع مزید پڑھیں

خیبر،چیک پوسٹ پر خودکش دھماکہ، 3اہلکار زخمی

خیبر(صباح نیوز)ضلع خیبر میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں قوم اکاخیل سروزئے چیک پوسٹ پر صبح ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 مزید پڑھیں

گزشتہ دو ماہ سے پنشن کیلئے پر امن احتجاج کر رہے ہیں لیکن ہماری بات نہیں سنی جا رہی،سابقہ ملازمین گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)پنشن سے محروم گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے سابقہ ملازمین نے کہا ھے کہ ہم  پنشن نہ ملنے کی وجہ سے فاقوں پر  مجبور ہو چکے ہیں گزشتہ دو ماہ سے روڈوں پر اپنے حق کے مزید پڑھیں

 بزدل اسرائیل  بچوں، خواتین، ہسپتالوں، مساجد اور گرجا گھروں پر بم برسا رہا ہے،پروفیسر محمد ابراہیم

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ بزدل اسرائیل حماس کا مقابلہ کرنے کی بجائے بچوں، خواتین، ہسپتالوں، مساجد اور گرجا گھروں پر بم برسا رہا ہے۔ 1948 سے آج تک فلسطین میں مزید پڑھیں

خیبرپختون خواہ بھر کی تاریخی جامعات بدترین مالی بحران کا شکار ہونے لگی ہیں،وسیم حیدر

 پشاور(صباح نیوز) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختون خوا وسیم حیدر نے کہا کہ  صوبہ بھر کی تاریخی جامعات بدترین مالی بحران کا شکار ہونے لگی ہیں۔صوبائی وفاقی حکومتیں فوری طور پر تعلیمی ایمرجنسی نفاذ کا اعلان کریں۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں