کشمیری صحافی فہد شاہ کے خلاف بھارت سے بغاوت کا تیسرا مقدمہ درج

 سری نگر:کشمیری صحافی فہد شاہ کے خلاف بھارت سے بغاوت کا تیسرا مقدمہ درج  کر لیا گیا ہے ۔کشمیری صحافی فہد شاہ بھارت سے بغاوت کے دو مقدمات میں عدالت سے ضمانت  پرر ہائی کے حکم کے بعد بغاوت کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:96 کشمیری حریت پسند ہریانہ،نئی دہلی اور اتر پردیش کی جیلوں میں منتقل

جموں:مقبوضہ کشمیر کے 96 کشمیری حریت پسند قیدیوں کو ہریانہ، نئی دہلی اور اتر پردیش کی جیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ کے پی آئی کے مطابق ان  میں سے زیادہ تر پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) مزید پڑھیں

اسلامی درس گاہ دارلعلوم شیخ العالم پلوامہ پر بھارتی فائرنگ سے چار کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: جنوبی اور شمالی کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کے دوران 4 کشمیری نوجوان شہید اورمشہور اسلامی درس گاہ دارلعلوم شیخ العالم  کی عمارت کو  نقصان پہنچا ہے ۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے  پلوامہ میں دارلعلوم کی کھڑکیاں مزید پڑھیں

تنازعہ کشمیر پر برطانوی اور پاکستانی یونیورسٹیوں میں مشترکہ تعلیمی تحقیق کی ضرورت ہے

  لندن(صباح نیوز) تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سمینار میں مقررین نے تنازعہ کشمیر کا مطالعہ کرنے کے لیے برطانیہ اور پاکستان کے تعلیمی اداروں کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر مزید پڑھیں

اورسیز کشمیریوں نے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے بے مثال کردار ادا کیا،ڈاکٹر خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ اورسیز کشمیریوں نے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے بے مثال کردار ادا کیا ،برطانیہ میں خاص کر تحریک کشمیر برطانیہ نے مزید پڑھیں

 سری نگر میں4 کشمیری نوجوانوں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

 سری نگر:غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق بھارتی کالے قانون یو اے پی اے کے تحت چار کشمیری نوجوانوں کے خلاف  سری نگر میں بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا۔ رفاقت علی، مظفر حسین، محمد عباس اور مدثر کے مزید پڑھیں

دی کشمیر فائلز سے محمد یاسین ملک کی زندگی کو خطرات لاحق

سری نگر: نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قیدجموںو کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک کی زندگی کو مزید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ محمد یاسین ملک کے خلاف جموں میں انسداد دہشت گردی کی ٹاڈا عدالت میں قتل مزید پڑھیں

کشمیر میں راے شماری کروائی جائے تاکہ کشمیری  اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی مرضی سے کرسکیں،راجہ فہیم کیانی

لندن(صباح نیوز) تحریک کشمیربرطانیہ کے صد رراجہ فہیم کیانی نے کہاہے نے برطانوی وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض ہندوستانی افواج کے ہاتھوں عورتوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیر یوں کے مزید پڑھیں