کشمیری خواتین ہر محاذ اور ہر قیمت پر تحریک آزادی کشمیر کی آبیاری کرتی رہیں گی،زاہد صفی

اسلا م آباد(صبا ح نیو ز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء زاہد صفی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کشمیری خواتین کے عزم و ہمت سراہتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری خواتین نے عزم و ہمت کی مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید5 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

 سری نگر۔۔۔ شمالی اور جنوبی کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید5 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گزشتہ کے روز  بھارتی فورسز نے سوپور سے  فردوس احمدوانی نامی نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ادھر ضلع پلوامہ میں چار مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے خلاف جرائم اور تشدد کے واقعات میں 7 فیصد اضافہ

 سری نگر۔۔۔ مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ گئے ہیں جبکہ تشدد کے واقعات میں 7 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر  ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی حکومت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی اہلکار نے خود کشی کر لی

نئی دہلی۔۔۔ جنوبی کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی ہے ۔ ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ  علاقے میں تعینات بھارتی فوجی  موہت کمار نے گزشتہ روز  اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو عبوری صوبائی سٹیٹس دینے کی باتیں تحریک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچارہی ہیں ڈاکٹر خالد محمود خان

باغ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اللہ کے دین کے قیام اور اسلامی فلاحی ریاست کے لیے جدوجہد کررہی ہے کشمیرکی آزادی اور نظام کی تبدیلی ہمارا ہدف مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مزید 31افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں

 سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں مزید 31افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ گزشتہ روز جموں و کشمیر کے 14اضلاع میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے جبکہ دیگر 6اضلاع میں 31افراد کی کرونا رپورٹیں مثبت آئی مزید پڑھیں

سرینگر میں دستی بم پھٹنے سے مرنے والوں کی تعداد دو ہو گئی

 سری نگر۔۔۔ مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں دستی بم پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد2 ہوگئی ہے۔ سری نگر میں ایک گرینیڈ حملے میں زخمی ہونے والی ایک 19 سالہ لڑکی  رافعہ نزیر ایس ایم ایچ ایس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں پانچ نوجوان گرفتار

 سری نگر۔۔۔شمالی کشمیرمیں دریائے جہلم کے کنارے ایک نامعلوم لاش ملی ہے جبکہ بھارتی فورسز نیگ نے گاندر بل اور پلوامہ کے اضلاع سے 5کشمیر ی نوجوان گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق  بارہمولہ ضلع میں پیر کو دریائے جہلم مزید پڑھیں

عالمی برادری ہندوستان کے توسیع پسندانہ عزائم کا نوٹس لے۔ محمد غالب

برمنگھم (صباح نیوز) تحریک کشمیریورپ کے صدر محمد غالب نے کہاہے کہ عالمی برادری ہندوستان کے توسیع پسندانہ عزائم اور نوآبادیاتی سوچ کو روکنے کے لیے کردار ادا کرے،مقبوضہ کشمیرکے اندر مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے لیے مزید پڑھیں

ہندوستان مقبوضہ کشمیرمیں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہاہے،راجہ فہیم کیانی

لندن(صباح نیوز) تحریک کشمیربرطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہاہے کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کے حقوق کی دھجیاں اڑاکر جنگی جرائم کا مرتکب ہورہاہے،ہندوستان کی قابض افواج ہزاروں عفت مآب خواتین کی اجتماعی ابروریزی کرچکی ہے اور یہ مزید پڑھیں