مزید 21 کشمیری طلبہ وطالبات یوکرین سے واپس مقبوضہ کشمیر پہنچنے میں کامیاب

جموں:یوکرین میں پھنسے مزید 21 کشمیری طلبہ وطالبات واپس مقبوضہ کشمیر  پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ ابھی بھی بڑی تعداد میں کشمیری طلبہ وطالبات یوکرین  میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ ترجمان بھارتی سول ایوی ایشن کے مطابق 6200 طلبا مزید پڑھیں

ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے پر سختی سے عملدرآرمد کو ایک سال مکمل

 مظفرآباد،سری نگر… پاکستان اور بھارت  کے درمیان لائن آف کنٹرول ( ایل او سی) پر جنگ بندی معاہدے پر سختی سے عملدرآرمد کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کی فوجی قیادت نے 25 فروری 2021 کوایل او مزید پڑھیں

کشمیری مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند ہندوؤں کی مسلح فورس کی تشکیل نو کا فیصلہ

  سری نگر۔۔۔بھارتی حکومت نے کشمیری مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند ہندوؤں کی مسلح فورس کی تشکیل نو کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت  ولیج ڈیفنس گروپس (VDGs)  کے نام سے  فورس منظم کرنے، ان گروپس کے ممبران مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں فرانزک لیبارٹری مارچ کے آخری ہفتے میں مکمل ہوجائے گی۔ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک

میرپور۔ آزاد کشمیر کے انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں فرانزک لیبارٹری مارچ آخری  ہفتے میں مکمل ہوجائے  گی ۔  میرپور میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر نا قابل تلافی نقصان پہنچے گا، ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر نا قابل تلافی نقصان پہنچے گا،عالمی سطح پر پاکستان کا دیرینہ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کیلئے قانون سازی باعث تشویش ہے،عبدالرشید ترابی

میرپور(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے سابق امیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ حریت کانفرنس اور کشمیری قیادت کے احتجاج کے باوجودگلگت بلتستان کو پانچواں عبوری صوبہ بنانے کے لیے قانون سازی کا عمل کشمیریوںکے لیے باعث تشویش ہے،کشمیری اس کو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی کو کچلنے کے لیے خواتین کو بطور ہتھیار استعمال کیا جارہاہے، راجہ فہیم کیانی

لندن(صباح نیوز) تحریک کشمیربرطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں خواتین پر بدترین مظالم ڈھائے جارہے ہیں،تحریک آزادی کو کچلنے کے لیے خواتین کو بطور ہتھیار استعمال کیا جارہاہے،ہزاروں کشمیری خواتین کو قابض بھارتی افواج نے مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس آزادکشمیر عبدالمجید ملک کی نماز جنازہ میرپور کرکٹ اسٹیڈیم ادا کردی گئی

میرپور(صباح نیوز)سابق چیف جسٹس آزادکشمیر عبدالمجید ملک کی نماز جنازہ میرپور کرکٹ اسٹیڈیم ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ معروف مذہبی سکالر صاحبزادہ ضیاء الاسلام نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں وزیراعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی ، چیف جسٹس راجہ محمد سعید اکرم مزید پڑھیں

تقسیم کشمیر کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے:ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو آئینی صوبے کا درجہ دینا ریاست جموں وکشمیر کی وحدت پر وار ہے کشمیری اس کو مسترد کرتے ہیں ،گلگت بلتستان مزید پڑھیں

کشمیر کاز کے لئے جسٹس عبدالمجید ملک کی جدوجہد ناقابل فراموش ہے۔ علی رضا سید

میرپور(صباح نیوز) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے آزادکشمیر کے سابق چیف جسٹس اور جموں و کشمیر لبریشن لیگ کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ عبدالمجید ملک کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ علی رضا مزید پڑھیں