سری نگر۔۔۔ مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی ہے ۔ بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے سی آر پی ایف کے ایک جوان کانسٹیبل آنند لال نے آج سری نگر کے ایک مزید پڑھیں
میرپور (صباح نیوز)سابق چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ اور نامور سیاستدان عبدالمجید ملک میر پورمیں انتقال کر گئے ۔وہ کئی دنوں سے کرونا کے باعث شدید علیل تھے ۔ اور میرپور میں ہی زیر علاج رہے ، شیدِ ملت کے ایچ مزید پڑھیں
اسلام آباد( صبا ح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو آئینی صوبے کا درجہ دینا ریاست جموں وکشمیر کی وحدت پر وار ہے کشمیری اس کو مسترد کرتے مزید پڑھیں
سری نگر:بھارتی فوج نے فروری 2022 میں 8 کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے ان میں سے 3نوجوانوں کو ماورائے عدالت ایک جعلی مقابلے میں شہید کیاگیا۔ گزشتہ ماہ بھارتی فورسز نے تلاشی اور محاصرے کی 179کارروائیوں کے دوران 107نوجوانوں مزید پڑھیں
لاہور( صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سرا ج الحق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی رنگ لائے گی، مسئلہ کشمیر زمین، پانی، سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ ڈیڑھ کروڑ انسانوں کے عقیدہ کی حفاظت کا مسئلہ ہے،کشمیری مزید پڑھیں
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں قریبا31ماہ بعد2مارچ کو اسکول کھلیں گے۔ پرائمری سے مڈل تک سبھی سکولوں کو 28فروری کو کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن یکم مارچ کو معراج العالم صلی اللہ علیہ وسلم اور مہا شیوراتری کے پیش نظر مزید پڑھیں
سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے کہا ہے کہ یوکرین میں پھنسے کشمیری طلبا صحیح سلامت ہیں اور ان کی واپسی کیلئے حکومت کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ نے ایک کنٹرول روم مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان اور بھارت کے مابین آبی تنازع پر مذاکرات کل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونگے، دس رکنی بھارتی وفد ان مزاکرات میں شرکت کرے گا۔ مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی انڈس واٹر کمیشن کے کمشنر مہر علی شاہ مزید پڑھیں
سرینگر:مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی آپریشنز جاری ہیں ،اس دوران لوگوں کو گرفتار کرنے کے علاوہ انہیں تشدد کانشانہ بنایا جاتا ہے ،کئی علاقوں میں بھارتی فوجی مظالم کے خلاف احتجاجی مزید پڑھیں
سرینگر۔۔۔ مقبوضہ کشمیرمیں نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ نئی دلی کی غلط ، غیر سنجیدہ اور غیر دانشمندانہ پالیسیوں کی وجہ سے جموں و کشمیر کی نوجوان پود کو اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے مزید پڑھیں