کشمیریوں کو 5 اگست 2019 سے غیر معمولی فوجی محاصرے کا سامنا ہے، وزیر خارجہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو 5 اگست 2019 سے غیر معمولی فوجی محاصرے کا سامنا ہے۔ برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹیز کشمیر پارلیمانی گروپ(اے پی پی کے جی) کے سیکرٹری، مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں فیول ایڈجسمنٹ کے نام پر ناروا ٹیکسز کسی صورت قبول نہیں۔ ڈاکٹر خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر سے 2500میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی فیول ایڈجسمنٹ کے نام پر ناروا ٹیکسز کسی صورت قبول نہیں،آزاد خطے کی ضرورت 350میگاواٹ بجلی مزید پڑھیں

کرشنا گھاٹی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بچھائی بارودی سرنگوں کے دھماکے

پونچھ:مقبوضہ ضلع پونچھ میں لا ئن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں میں آگ لگنے سے بارودی سرنگوں کے دھماکے شروع ہو گئے ہیں۔ کرشنا گھاٹی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بچھائی بارودی سرنگوں کے دھماکوں نے کو خوف میں مبتلا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں پھنسی ہوئی پاکستانی خواتین کا وطن واپسی کے لیے احتجاج

 سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں پھنسی ہوئی شناخت سے محروم پاکستانی خواتین اور ان کے خاندانوں کے 3 ہزار ارکان مقبوضہ کشمیر کی شہریت یا پاکستان واپسی چاہتے ہیں۔ اس مطالبے کے حق میں شناخت سے محروم پاکستانی مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے خرم پرویز کو25 فروری تک این آئی ائے کی تحویل میں دے دیا

نئی دہلی:بھارتی عدالت نے جموں کشمیر کولیشن آف سول سوسائٹی  کے چیرمین خرم پرویز کو25 فروری تک بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی تحویل میں دے دیا ہے ۔ کشمیری رہنما خرم پرویز ان دنوں نئی دہلی کی تہاڑ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے نائب امیر نورالباری کی اہلیہ سپردخاک

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے نائب امیر نورالباری کی اہلیہ کا انتقال ہو گیا ہے ۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحومہ کو راولپنڈی میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شہریوں سیاسی مزید پڑھیں

آزادی سے کم مسئلہ کشمیر کاکوئی حل قبول نہیں کریں گے ۔ ڈاکٹر خالد محمود خان

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ قابض ہندوستانی افواج کالے قوانین کی آڑ میں نہتے کشمیریوں کو شہید کررہی ہے ،سرچ آپریشن،گشت اور محاصرے کے دوران کشمیریوں کے مال و مزید پڑھیں

بھارت جموں وکشمیر میں درحقیقت قبرستان کی خاموشی چاہتا ہے۔محبوبہ مفتی

پونچھ(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی  محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارت  جموں وکشمیر میں درحقیقت قبرستان کی خاموشی چاہتا ہے۔ اسی لیے جان بوجھ کر کشمیریوں کو غریب بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرونا کے باعث بند تعلیمی ادارے کھل گئے جامع مسجد تاحال بند

 سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے درس وتدریس کے لیے کھول دیے گئے  ہیں تاہم کرونا وبا کو جواز بنا کر بعض مساجد کھولنے پر پابندی ہے۔ سری نگر کی تاریخی جامع مسجد نماز وعبادت کے لیے مزید پڑھیں