کشمیری تاجر ظہور وٹالی کی درخواست ضمانت مسترد،عدالتی حراست میں علاج کر اسکیں گے

 نئی دہلی(کے پی آئی) ایک بھارتی عدالت  نے کینسر کے مرض میں مبتلا کشمیری تاجر ظہور وٹالی کو تہاڑ جیل سے نکال کر گھر میں نظر بند کرنے کا حکم دیا ہے ۔ عدالت نے انہیں اپنے گھر سے علاج مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر جانور قربان کرنے کی پابندی کی سازش ناکام ہوگئی

 سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر جانور قربان کرنے کی پابندی لگانے کی سازش ناکام ہوگئی ہے ۔ اس سازش کے تحت انتہا  پسند  ہندو پجاری چاند پوری نے  جموں و کشمیر و لداخ کی ہائی کورٹ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے چھ اضلاع  اور جودھپورمیں این آئی اے کی کارروائی ،28افراد گرفتار

سری نگر:بدنام زمانہ  بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے مقبوضہ کشمیر کے چھ اضلاع کے علاوہ جودھپور راجستھان کے8 مقامات پر چھاپے مار کر28 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میںسوپور، کپواڑہ، شوپیاں، راجوری، بڈگام، گاندربل مزید پڑھیں

جموں وکشمیر کی ابتر صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے یو این او اپنی ٹیم کشمیر بھیجے ۔ حریت کانفرنس

سری نگر(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس نے ا قوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق ، ایمنسٹی انٹرنیشنل ، ہیومن رائٹس واچ ، عالمی ریڈ کراس کمیٹی اور انسانی حقوق کے دیگر عالمی اداروںپر زور دیا کہ وہ جموں مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں جھڑپ ، دو بھارتی فوجی ہلاک، ایک حریت پسند شہید

 سری نگر: جنوبی کشمیر میں ایک جھڑپ میں دو بھارتی فوجی ہلاک  ہوگئے ہیں۔ سری نگر میں بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں ایک جھڑپ میں دو فوجی اہلکار اور مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں ایک کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

 سری نگر: بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر میں ایک کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔بھارتی فوج نے  ضلع شوپیاں کے  زینہ پورہ  علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران نوجوان کوشہید کردیا ۔ قصبے میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کو حل کرنے میں مدد کریں ۔کل جماعتی حریت کانفرنس

سری نگر(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا کہ وہ تنازعہ کشمیر کو حل کرنے میں مدد کریں اور مقبوضہ علاقے میں بے گناہ شہریوں کے ماورائے عدالت قتل، بلا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف کریک ڈاؤن دوبارہ شروع

سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کے خلاف سراجیوو میں پہلے کشمیر رسل ٹربیونل کی تین روزہ کارروائی کے بعد بھارتی حکومت نے جماعت اسلامی جموں وکشمیر کے خلاف کریک ڈاون دوبارہ شروع کر دیا ہے مزید پڑھیں

کشمیری صحافی گوہر گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے سرکردہ صحافی فہد شاہ کی غداری کے مقدمے میں گرفتاری کے بعد ایک اور کشمیری صحافی گوہر گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے ہیں۔ ایگزیکٹو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس شوپیاں کی عدالت نے  گوہر گیلانی کی گرفتاری مزید پڑھیں

اسلامی اقدار میں مداخلت کرکے اپنا بھارت نے چہر ہ خود ہی دنیا کے سامنے عیاں کردیاہے، محمد غالب

برمنگھم (صباح نیوز)تحریک کشمیریورپ کے صدر محمد غالب نے کہاہے کہ نریندرمودی اور ارایس ایس کے غنڈوں نے ہندوستان کے اندر اسلام اور اسلامی اقدار میں مداخلت کرکے اپنا چہر ہ خود ہی دنیا کے سامنے عیاں کردیاہے،ہندوستان کے اندر مزید پڑھیں