لداخ میں 4.3 شدت کا زلزلہ


جموں: لداخ میں 4.3 شدت کا زلزلہ آیا۔زلزلہ گزشتہ روز صبح 8.35 بجے کے قریب آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

لداخ میں زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارد کی گئی ہے