نیوزی لینڈ حکومت نے مسلمان مخالف بھارتی فلم دی کشمیر فائلز کی نمائش روک دی

 آک لینڈ۔(صباح نیوز) نیوزی لینڈ حکومت نے مسلمان مخالف بھارتی فلم دی کشمیر فائلز کی نمائش روک دی ہے ۔  این ڈی ٹی وی کے مطابق  نیوزی لینڈ فلم سنسر بورڈ نے پہلے دی کشمیر فائلز کی نمائش کی اجازت مزید پڑھیں

جموں و کشمیر ماس موومنٹ کے وفد کی کشمیری رہنما ظہور بٹ سے ملاقات

سرینگر(صباح نیوز )مقبوضہ جموں و کشمیر میں ماس موومنٹ کے رہنماپرنس سلیم کی سربراہی میں ایک وفد نے ترہگام کپواڑہ میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما ظہور احمد بٹ کے گھر جاکران سے ملاقات کی اور ان کی رہائی مزید پڑھیں

جسٹس راجہ سعید اکرم خان سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ گئے۔

اسلام آباد۔(صباح نیوز)چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ گئے۔ قبل ازیں، چیف جسٹس 10 مارچ 2022 کو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچے اور مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کی میرپور میں کفالت یتامیٰ کی پہلی ڈونر کانفرنس 2کروڑ 20لاکھ کے عطیات

میرپور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کے زیر اہتمام یتیم بچوں کی کفالت کے لیے سالانہ ڈونر کانفرنسز کے سلسلے میں گزشتہ روز میرپور میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کے مہمان خصوصی صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان میاں عبد مزید پڑھیں

جنوبی اورشمالی کشمیر میں6 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا  گیا

 سری نگر:بھارتی فورسز نے جنوبی اورشمالی کشمیر میں6 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقوں کاک پورہ ، پامپورہ اور دیگر علاقوں میں گھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا ہے۔ ادھر بھارتی فوجیوں مزید پڑھیں

دی کشمیر فائلز جھوٹ کا پلندہ ہے،عمر عبداللہ

 سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی  اورنیشنل کانفرنس کے وائس چیئرمین عمر عبداللہ نے متنازعہ فلم دی کشمیر فائلز کو من گھڑت کہانی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں بہت سارا جھوٹ دکھایاگیا ہے۔دی کشمیر مزید پڑھیں

سید صلاح الدین، یاسین ملک ،مسرت عالم بٹ سمیت15 کشمیری رہنماؤں کے خلاف بھارت سے جنگ چھیڑنے کا الزام

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی ائے کی خصوصی عدالت میں متحدہ جہاد کونسل جموں وکشمیرکے سربراہ سید صلاح الدین ، جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین یاسین ملک ، کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین مسرت عالم بٹ مزید پڑھیں

کشمیری مل کر ایک روز لائن آف کنٹرول کو روند کر رکھ دیں گے،سلطان محمود چوہدری

راولاکوٹ(صباح نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ شملہ معاہدے کے ہم پابند نہیں کیونکہ اس میں کشمیری شریک نہیں تھے ویسے بھی اس معاہدے کو پچاس سال سے زائد ہو گے ہیں مزید پڑھیں

ہندوستان ریاستی سرپرستی میں اسلاموفوبیاکو ہوا دے کر مقبوضہ کشمیرمیں کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کررہاہے، راجہ فہیم کیانی

لندن( صباح نیوز)تحریک کشمیربرطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہاہے کہ ہندوستان ریاستی سرپرستی میں اسلاموفوبیا کو ہوا دے کر مقبوضہ کشمیرمیں کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی کررہاہے،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے ہر سال 15 مارچ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں حد بندی عمل 6مئی تک مکمل ہوگا،بھارتی الیکشن کمیشن

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں حد بندی کاعمل6مئی تک مکمل ہوگا اورجائزہ کے بعدانتخابات کاتعین کیا جائیگا۔ حد بندی کمیشن کے کلیدی رکن اور چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے میڈیا سے مزید پڑھیں