سپریم کورٹ میرپور شہر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے کسی بھی حد تک جائے گی،چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان

میرپور (صباح نیوز)سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر سرکٹ میں زیر کار مقدمہ عنوانی ”روبکار عدالت بنام ڈپٹی کمشنر میرپور وغیرہ ”میں عدالت کے حکم کی تکمیل میں میرپور شہر میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی نسبت ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

 جموں و کشمیر ماس موومنٹ کی سربراہ کا حق خود ارادیت کی جدوجہدکوایک حریت کانفرنس کے جھنڈے تلے آگے لے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم

سرینگر:جموں و کشمیر ماس موومنٹ کی سرابراہ فریدہ بہن جی نے حق خود ارادیت کی جدوجہدکوایک حریت کانفرنس  کے جھنڈے تلے آگے لے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیری قیادت میں اتحاد وقت کی اہم ضرورت مزید پڑھیں

باغ ،حجام کی دکان میں دو نوجوانوں کے درمیان تصادم،ایک جاں بحق

باغ (صباح نیوز )باغ حیدری چوک میں حجام کی دکان پر تصادم میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا شرقی باغ کے علاقے ڈل اسلام نگر کے رہائشی دو نوجوانوں میں حجام کی دکان پر تلخی تصادم میں بدل گئی مبینہ مزید پڑھیں

 سرینگر میں آتشزدگی ،4مکانات خاکستر

سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر کے برین نشاط میں آتشزدگی کی ایک واردات کے دوران چار مکانات خاکستر ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سہ پہر کو پانچ بجکر 30 منٹ پر برین نشاط علاقے میں رہائشی مکان سے مزید پڑھیں

شمالی کشمیر میں ٹریفک حادثہ،سر پنچ اور ڈرائیور جاں بحق، 2پولیس اہلکاروں سمیت6زخمی

سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع بارہ مولہ کے رینج پٹن علاقے میں  بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نام نہاد ریلی میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے پنچایتی نمائندوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں قابض بھارتی فوج کاکریک ڈاؤن جاری ،کئی نوجوان گرفتار

سرینگر:جنوبی کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا آپریشن جاری ہے  بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔جبکہ  اسلا م آباد(اننت ناگ )میں گرینیڈ دھماکہ کے بعد  تلاش آپریشن شروع کردیا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا، مزید 14 وزار کابینہ کا حصہ بن گئے

مظفرآباد(صباح نیوز) آزاد کشمیر کی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا، مزید 14 وزار کابینہ کا حصہ بن گئے کابینہ کی کل تعداد اب 16 ہوگئی ،نئے وزرا سے صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حلف لیا .قبل ازیں دو مزید پڑھیں

تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام برمنگھم میں مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے خلاف مظاہرے

برمنگھم(کے پی آئی ))تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام برمنگھم میں تارکین وطن کشمیریوں اور ان کے حمایتیوں نے گذشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مقبوضہ جموںوکشمیر کے دورے کے خلاف مظاہرے کیے، مظاہرین نے برمنگھم میں بھارتی قونصلیٹ مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں  3نوجوانوں کی شہادت پر احتجاجی مظاہرے

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع پلوامہ میں مزید تین نوجوانوں کی شہادت پر جنوبی کشمیرکے کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے جبکہ پلوامہ میں ہڑتال رہی ،مقبوضہ علاقے میں جمعرات سے شہید ہونے والوںکی مزید پڑھیں

غلام محمد صفی کا حق خود ارادیت کی جدوجہد ایک حریت کانفرنس کے جھنڈے تلے جاری رکھنے کے فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک حریت جموں کشمیر کے کنوینر غلام محمد صفی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے قائدین اور جملہ اکائیوں کے اس فیصلے کو سراہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حصول حق خود مزید پڑھیں