وزیر اعظم تنویر الیاس کا آزاد کشمیریونیورسٹی کو سید علی گیلانی شہید کے نام سے منسوب کرنے کاہمارامطالبہ پور اکرنا خوش آئند ہے ،راجہ فہیم کیانی

لندن (صباح نیوز)تحریک کشمیربرطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہاہے کہ جماعت اسلامی  پاکستان کے سینیٹر مشتاق احمد خان کے ساتھ وفد کے ہمراہ  ملاقات میں کہا تھا کہ حکومت پاکستان گیلانی کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نوازے، مزید پڑھیں

مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پرمکمل شٹرڈاؤن ہڑتال واحتجاج ہوگا،حریت کانفرنس

سری نگر:بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر24 اپریل کو ریاست میں مکمل ہرتال ہوگی اور احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے قانون آرٹیکل 370 اور 35-A مزید پڑھیں

کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت دو افراد کی غیر قانونی قید کا حکم کالعدم

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت دو افراد کی غیر قانونی قید کا حکم کالعدم قراردیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انہیں فوری رہا کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ہائی مزید پڑھیں

 سری نگر میں پیر مسجد حنفیہ میں آتشزدگی،ایک منزل جل کر خاکستر

 سری نگر:سرینگر کے علاقے گوجوارہ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک مسجد اور چند دیگر عمارتیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ آگ تقریباساڑھے تین بجے مسجد سے نمودارہوئی جس نے آنافاناقریبی عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔مقامی لوگوں کی مزید پڑھیں

راجوری اوررام بن میں ٹریفک کے دو حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

سری نگر:جموں و کشمیر کے ضلع راجوری اوررام بن میں ٹریفک کے دو حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ راجوری کے ترالہ ریحان علاقے میں بدھ کی صبح ایک پرائیویٹ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس مزید پڑھیں

 مقبوضہ کشمیر میں پیرا ملٹری فورسز کی مزید100  کمپنیاں تعینات کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارتی حکومت  نے مقبوضہ کشمیر میں فوری طور پر پیرا ملٹری فورسز کی مزید100  کمپنیاں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا  ہے۔ بھارتی وزارت داخلہ نے  پانچ  بھارتی ریاستوں اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور میں مزید پڑھیں

ایک  سی آر پی ایف اہلکار ٹریفک حادثے میں ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے

 سری نگر:بھارتی فوج کی سینٹرل ریزروپولیس فورس کا ایک اہلکار سرینگر شہر میں ٹریفک کے حادثے میں ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ سرینگر کے علاقے آئی کیو مال کے قریب ایک فوجی گاڑی اور ٹرک کے مزید پڑھیں

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے حلف اٹھالیا

مظفرآباد(صباح نیوز)صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر مظفرآباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ممبران مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کا شہید ایس حمید وانی کو ان کی عظیم قربانیوں پر خراج عقیدت

اسلا م آباد(صباح نیوز) تحر یک آزادی کشمیر کے عظیم رہنماء وجموں و کشمیر پیپلز لیگ کے سابق چیرمین شہید ایس حمید وانی  کے  24 ویں یوم شہادت پر کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام ایک مزید پڑھیں

افسوس ہے کہ سابق وزیراعظم نے 27ار ب روپے کی خرد برد کی،سردار تنویر الیاس خان

مظفر آباد(صباح نیوز)نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے قانون ساز اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ اقتدار اللہ تعالیٰ کی امانت ہے جس کے ملنے پر رب تعالیٰ کے حضور شکر گزار ہوں۔افسوس ہے کہ مزید پڑھیں