مظفر آباد(صباح نیوز)سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ پیر کے روز آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے قانون ساز اسمبلی میں سردار تنویر الیاس نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے مزید پڑھیں
نئی دہلی(صباح نیوز) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ( مارکسسٹ) نے جموں و کشمیر کے عوام کے آئینی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے نشاندھی کی ہے کہ جموں وکشمیر میں آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ، یو ائے پی اے مزید پڑھیں
مظفر آباد(صباح نیوز)آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کا انتخاب پیر کے روز ہوگا۔صدر آزاد کشمیر نے صبح دس بجے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے، قائد ایوان کا انتخاب ایجنڈے میں شامل ہے۔ نئے قائد ایوان کی دوڑ مزید پڑھیں
سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیرمیں سخت بھارتی قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت سینکڑوں شہریوں کو بنیادی حقوق سے محروم کر کے جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے ۔ پبلک سیفٹی ایکٹ قانون کے تحت کوئی بھی پولیس اہلکار کسی مزید پڑھیں
سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر اور بھارتی جیلوں میں قید تمام حریت رہنماؤں اور کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ زمرودہ حبیب نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں
سری نگر:بھارتی اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کے خلاف کریک ڈاون تیز کر دیا ہے ، آصف سلطان ، فہد شاہ ، کامران یوسف سمیت کئی صحافی جعلی مقدمات کے تحت قید وبند کی مشکلات کا شکار ہیں اسی مزید پڑھیں
مظفرآباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لیے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس پیر کی صبح ساڑھے 10 بجے قانون ساز اسمبلی ہال مظفر آباد میں ہو گا،سپیکرقانون ساز اسمبلی چوہدری انوار مزید پڑھیں
مظفر آباد(صباح نیوز)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس18 اپریل کو طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے مزید پڑھیں
سری نگر ۔۔ جنوبی کشمیر میں ہفتے کو محاصرے اورتلاشی کارروائی کے دوران ایک بھارتی فوج ہلاک ہوگیا۔ ضلع اسلام آباد کے علاقے وتنار کوکرناگ میں ایک حملے کے دوران فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے ٹویٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں
مظفر آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آزادکشمیرنے قانون ساز اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے لئے الگ سے اسمبلی کا اجلاس بلانے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔سپریم کورٹ آزادکشمیرکے فل بینچ نے ہفتے کو قانون ساز اسمبلی میں قائد مزید پڑھیں