ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کامقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر اظہارتشویش

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ مداخلت کر کے ان مظالم کوروکیں۔ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کو پائیدار مذاکراتی عمل کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے:حریت کانفرنس

سرینگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت اورپاکستان کے درمیان بنیادی مسئلہ کشمیر ہے اور اسے ایک پائیدار مذاکراتی عمل کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے، جنوبی ایشیاکے خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے تنازعہ کشمیر مزید پڑھیں

ون ویلنگ،سڑک حادثات میں3 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے،دو شدید زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

مظفرآباد(صباح نیوز) ون ویلنگ،سڑک حادثات میں تین نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔دو شدید زخمی،زخمیوں میں سے بھی ایک کی حالت تشویشناک،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ون ویلنگ اور تیز رفتاری کی وجہ سے تین نوجوان موٹر سائیکل سوار جان مزید پڑھیں

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر انسانی المیہ کے خاتمہ اور قیام امن کے لیے مداخلت کرے، تنویر الاسلام

مظفرآباد(صباح نیوز) جموں کشمیر پیس اینڈ جسٹس آرگنائزیشن(جے کے پی جے او)کے چیئرمین تنویر الاسلام نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جنم لینے والے انسانی المیہ، تباہی و بربادی اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خاتمہ کے لیے فوری مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں15 سرکاری ملازمین کو معطل کر دیا گیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں15 سرکاری ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے  دو روز قبل بارہ انجینئروں کو معطل کیا گیا تھاکشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) نے  مجموعی طور پر15 ملازمین کو معطل مزید پڑھیں

محاصرے اور تلاشی کارروائی میں سری نگر سے 4 کشمیری نوجوان گرفتار

سری نگر:بھارتی فورسز نے  محاصرے اور تلاشی کارروائیوں کے دوران سری نگر  سے4 کشمیری نوجوانوں کو  عسکریت پسندی  کے الزام  میں گرفتار کر لیا ہے ۔ ان نوجوانوں میں محمد یاسین بٹ ، شیراز احمد راتھر، غلام حسن کھانڈے اور مزید پڑھیں

 بھارت  انسانی حقوق کا احترام، تحفظ اورفروغ یقینی بنائے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن:انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کیطرف سے حقوق کے محافظوں، صحافیوں، اختلاف رائے رکھنے والوں اور سیاسی مخالفین کے خلاف بڑھتے ہوئے کریک ڈان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم،3افراد جاں بحق

میرپور (صباح نیوز)آزاد کشمیر میں ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ آزاد کشمیر کے علاقے ضلع بھمبر میں پیش آیا جہاں تیز رفتار مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی

 سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت مزید پڑھیں