واشنگٹن — امریکی سینیٹر بین کارڈن نے مودی حکومت کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ کے بعد مسلمانوں پر پڑنے والے ممکنہ اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ کی امورخارجہ کی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مزید پڑھیں
سرینگر—مقبوضہ جموںوکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک شخص پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔جبکہ جموں میں دونوجوان کالے قانون کے تحت گرفتارکرلئے گئے، کے پی آئی کے مطابق ضلع بارہمولہ میں سوپور کے علاقے ڈورو میں صبح سویرے مقامی مزید پڑھیں
سرینگر — مقبوضہ جموںوکشمیر میںچھٹی سنگھ پورہ قتل عام کو 24برس گزر چکے لیکن اس بہیمانہ قتل عام کے متاثرہ خاندان تاحال انصاف سے محروم ہیں جسکی وجہ سے سکھ برادری سخت مایوس ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس نے چھٹی سنگھ مزید پڑھیں
اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ڈاکٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ بحیثیت کشمیری ہم اس بات کا مشاہدہ کررہے ہیں کہ پونے دو کروڑ کشمیری بھارتی ظلم وجبر اور فسطائیت کا نشانہ بنے ہوئے ہیں جبکہ غزہ مزید پڑھیں
سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں اس بات پر زور دیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) آزاد کشمیر میں مقیم کشمیری حریت پسند رہنماقیوم راجہ نے وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے کہا ہے کہ کنیڈا میں بھارتی خفیہ ادارے کی کارروائی میں ایک سکھ کے قتل کے بعد حریت مزید پڑھیں
برسلز(صباح نیوز)کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیرقبضہ جموں و کشمیر میں مزید دو آزادی پسند سیاسی جماعتوں پر پابندی کی مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
میرپور(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی چہرے نہیں نظام کی تبدیلی کی جدوجہد کررہی ہے ،جب تک باطل نظام اور کرپٹ سیاسی مافیہ تبدیل نہیں ہوگا عوام کے مزید پڑھیں
سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں بھی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ برداشت کرنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے سمارٹ میٹروں کی تنصیب پر بھی کڑی تنقید کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں
سری نگر:اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے چیرمین عبدالصمد انقلابی کو بیماری کی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیرکے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ عبدالصمد انقلابی کی صحت مزید پڑھیں