مسئلہ کشمیر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان پائیدار مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے۔ حریت کانفرنس

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان پائیدار مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پرزوردیتے ہوئے اسے خطے میں امن کو فروغ دینے کے لئے ناگزیر قراردیاہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ مزید پڑھیں

بھارتی الیکشن کمیشن نے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات سات مرحلوں میں کرانے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی — بھارتی الیکشن کمیشن نے بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات سات مرحلوں میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھی  بھارتی لوک سبھا کی پانچ نشستوں کے انتخابات  پانچ مراحل میں ہوں مزید پڑھیں

کشمیریوں کو ملازمت سے برطرف کر کے روزی روٹی سے محروم کیا جارہا ہے۔ محبوبہ مفتی

سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے قابض حکام کی طرف سے بھارت مخالف سرگرمیوں کے الزام پر ایک استاد کو برطرف کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو مجرمانہ اور کشمیریوں کو ان کی روزی مزید پڑھیں

  جموں وکشمیر میں مقامی آبادی کی جگہ غیر ریاستی آبادکاروں کی نئی سوسائٹی قائم کی جارہی ہے۔حریت کانفرنس

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت پر دبا ئوڈالے کہ وہ کشمیریوں کو ان کا ناقابل تنسیخ حق خودارادیت دے جس کوعالمی ادارے کی متعلقہ قراردادوں میں تسلیم کیاگیا  ہے۔ کل مزید پڑھیں

معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج آج بھی مضبوط اور بھارت کیلئے خطرہ ہے، جنرل انیل چوہان

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ شدید معاشی بحران کے باوجود پاکستانی فوج آج بھی بھارت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔ نئی دہلی میں منعقدہ ایک مذاکرے میں خطاب مزید پڑھیں

محمود ساغر، شیخ عبدالمتین اور امتیاز وانی کی کشمیری حریت پسند جماعتوں پر بھارتی پابندی کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے کنوینر محمود احمد ساغر ، جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین اور سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی نے مودی حکومت کی طرف سے جموں کشمیرنیشنل  فرنٹ، جموں کشمیر پیپلز لیگ مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کی کشمیری تنظیموں پرپاپند یاں کشمیریوں کی جدوجہد میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں،عبدالرشید لون

سرینگر (صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس میں شامل اہم اکائی جموں وکشمیر ماس موومنٹ کے چیف آرگنائزر عبدالرشید لون نے کہا ہے کہ گرفتاریاں ، تشد د اور بھارتی حکومت کی کشمیری تنظیموںپرپاپند یاں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں مزید پڑھیں

خطے میں قیام امن کے لیے عالمی برادری مداخلت کرکے مسئلہ کشمیر حل کرائے، تنویر الاسلام

مظفرآباد (صباح نیوز) جموں و کشمیر پیس اینڈ جسٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام “معاہدہ امرتسر سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمہ تک: سفر آزادی و امن” کے عنوان پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مختلف سکالرز ، نوجوان رہنماوں مزید پڑھیں

بھارت غیر قانونی طور پر نظر بند ہزاروں کشمیریوں کو خیر سگالی کے جذبے کے تحت رہا کرے۔عمرفاروق

سرینگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ برسہا برس سے جیلوںمیں غیر قانونی طور پر نظر بند ہزاروں کشمیریوںکو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں خیر سگالی کے مزید پڑھیں

 تحریک آزادی کے نازک موڑ پر کشمیری قوم ماہ رمضان میں ایک دوسرے کی ضرورتوں کا خیال رکھے،شبیر احمد شاہ

نئی دہلی:بھارت کے بد نام زمانہ تہاڑ جیل میں قیدکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور چیئرمین جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی شبیر احمد شاہ  نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے پر تھکن اور پرخار سفر میں مزید پڑھیں