مولانا عبدالقادرندیم کی جدائی انتہائی تکلیف دہ، پیدا شدہ خلا پر کرنا انتہائی مشکل ہے ،سید صلاح الدین

مظفر آباد : حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیر مین سید صلاح الدین احمدنے جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے رہنماء اور اتحاد العلما ء کونسل کے سربراہ مولانا عبد القادر ندیم کے انتقال پر دکھ اور مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں کشمیرمیں بی جے پی حکومت کے مذموم عزائم ،اپنے نوآبادیاتی منصوبے کو فورسز کی مدد سے تیزی سے آگے بڑھا نے لگی

سرینگر: بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندو توا بھارتی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر میں فوج اور پولیس کی مدد سے زمینوں اور دیگر املاک پر قبضے اور کشمیریوں کو ملازمتوں سے برطرف کر کے آباد کاری کے اپنے نوآبادیاتی مذموم منصوبے مزید پڑھیں

ہندو توا بھارتی حکومت کا کشمیریوں کو ”عید گاہ” میں عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کی اجازت دینے سے انکار

سرینگر:  مقبوضہ کشمیرمیں نریندرمودی کی زیر قیادت ہندو توا بھارتی حکومت نے اس مرتبہ بھی کشمیری مسلمانوں کو عیدگاہ سرینگر میں عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ بی جے پی رہنما اور مقبوضہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کا بھارتی وحشیانہ مظالم اور ناانصافیوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

سری نگر : مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس نے مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں جاری وحشیانہ مظالم اور ناانصافیوں میں اضافے پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت جموںو کشمیر پر اپنا ناجائز قبضہ زیادہ مزید پڑھیں

اشفاق مجید وانی، ڈاکٹر عبدالاحد گورو، جلیل اندرابی، شبیر صدیقی، بشارت رضا اور شہدائے حضرت بل کی برسی

راولپنڈی: جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے قائم مقام چیئرمین راجہ حق نواز خان نے موجودہ تحریک آزادی کے سرخیل اور لبریشن فرنٹ عسکری شعبہ کے اولین کمانڈرانچیف شہید کشمیر اشفاق مجید وانی، شہید حکمت ڈاکٹرعبدالاحد گورو، شہید انصاف جلیل احمد مزید پڑھیں

میر واعظ یوسف شاہ اور ایڈوکیٹ جلیل اندرابی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حریت کانفرنس کے زیراہتمام دعائیہ مجلس

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان کے زیر اہتمام دعائیہ مجلس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت کنوینر محمود احمد ساغر نے کی  اس مواقع پر ممتاز سیاسی و مذہبی رہنما مادر ملت و مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک اور بھارتی پیراملٹری اہلکار کی خودکشی

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اور اہلکارنے خودکشی کرلی ہے۔ سی پی آر ایف اہلکار نے بدھ کے روز ضلع کے علاقے ریشی پورہ میں اپنی سروس رائفل مزید پڑھیں

مودی سرکار کے الیکشن کے نام پر ترقیاتی منصوبوں کے دعوے

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کے لوگ تقریبا آٹھ سال قبل شروع کی گئی ایک صحت مرکز کی تعمیر کی تکمیل کے منتظر ہیں جو غیر معمولی تاخیرکی شکارہے اور اس سے علاقے میں لوگوں کو درپیش مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر:ملازمین کو احتجاج اورہڑتا ل کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکی

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے ایک بارپھر جمہوری اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ مظاہروں اور ہڑتالوں سے دوررہیں ورنہ سنگین نتائج کے لئے تیار رہیں۔ مزید پڑھیں

ممتاز حریت رہنما جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو 28سال مکمل ، لواحقین 28سال بعد بھی انصاف سے محروم

سرینگر: ممتاز کشمیری قانون دان اور انسانی حقوق کے کارکن ایڈوکیٹ جلیل احمد اندرابی کی شہادت کو  28 سال مکمل ہوگئے۔انسانی حقوق کے معروف کشمیری کارکن اورسینئر وکیل ایڈوکیٹ جلیل اندرابی کے اہل خانہ 28سال گزرجانے کے باوجود انصاف سے مزید پڑھیں