جماعت اسلامی رائے عامہ منظم کرکے ظلم پر مبنی طاغوتی نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی جدوجہد کررہی ہے ،ڈاکٹر محمد مشتاق

دھیرکوٹ(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ جماعت اسلامی رائے عامہ منظم کرکے ظلم پر مبنی طاغوتی نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی جدوجہد کررہی ہے،عوام 76برس سے سیاسی مافیہ مزید پڑھیں

قابض انتظامیہ رمضان المبارک کے دوران مذہبی فرائض کی ادائیگی پر قدغن سے گریز کرے ، میر واعظ

سرینگر :مقبوضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء میرواعظ عمر فاروق نے قابض حکام پر زور دیا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے دوران بار بار گھر میں انکی نظربندی اور منصبی اور مذہبی فرائض پر مزید پڑھیں

مودی حکومت نے محکوم کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کر لیے ہیں، سیاسی ماہرین

سرینگر : نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر کے محکوم کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کر لیے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پارلیمانی الیکشن،ایل او سی پر ہائی الرٹ

سرینگر: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں پارلیمانی الیکشن کے موقع پر کنٹرول لائن پر اپنی سکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا ہے ۔مقبوضہ جموں کشمیر  کے پانچ  پارلیمانی حلقوں میں پانچ مرحلوں میں پولنگ ہوگی، بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : میرواعظ دوبارہ گھر میں نظر بند

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق کو دوبارہ سرینگر میں ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کر دیا۔ قابض انتظامیہ نے میرواعظ عمر فاروق کو مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کو آزادی کی آواز کو دبانے کیلئے وحشیانہ مظالم کا نشانہ بنارہا ہے، حریت کانفرنس

سرینگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بی جے پی کی بھارتی حکومت کشمیریوں کی آزادی کی آواز کو دبانے کے لیے انہیں وحشیانہ مظالم کا نشانہ بنارہا ہے۔حریت کانفرنس نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مزید پڑھیں

مظفرآباد،مولانا عبدالقادر ندیم ضامن آباد پنج میل میں سپرد خاک

مظفرآباد،اسلام آباد(صباح نیوز) صدر جمعیت اتحاد علما ء آزادکشمیر و گلگت بلتستان مہتمم کلیتہ الدعو اسلامیہ مظفرآباد رکن شوری جماعت اسلامی مظفرآباد استاذ الاساتذہ ، مولانا عبدالقادر ندیم کو نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد ضامن آباد پنج میل میں مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں موجود سیٹ اپ تقسیم کشمیر پر ٹھپہ لگوانے کے لیے لایا گیا ہے، راجہ محمد فاروق حیدر خان

مظفرآباد (صباح نیوز )سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں موجود سیٹ اپ تقسیم کشمیر پر ٹھپہ لگوانے کے لیے لایا گیا ہے یہ جو افراتفری آزادکشمیر میں پچھلے کچھ عرصے سے پیدا مزید پڑھیں

کشمیری مطالبہ کرتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنرپاکستان ، استعفی دیں۔سردار عبدالقیوم نیازی

اسلام آباد (صباح نیوز)تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں اقتدار کی تبدیلی ،وزارت عظمی کی تبدیلی کے طریق کار پر شدید ترین احتجاج کرتے ہیں ، آزاد مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں میں دہشت گردی کی وجہ سے 45 ہزار سے زیادہ لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،بھارتی وزیر

 جموں: بھارت کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کے نوجوان ہونہار اور قابل ، ذہین ہے جن کو سیاسی جماعتوں نے اپنے مفاد کی خاطر غلط راستے پر چلایا تھا تاہم آج کا نوجوان مزید پڑھیں