راجوری میں خاتون سمیت تین شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا

 سری نگر: ضلع راجوری میں بھارتی پولیس نے ایک خاتون سمیت تین شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ضلع کے علاقے بدھل میں گھروں پر چھاپوں کے دوران دو مردوں اور ایک خاتون کو گرفتار کیا۔گرفتاری کے بعد ان مزید پڑھیں

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار ہلاک

 سری نگر: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی پیرا ملٹری بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک کانسٹیبل مردہ پایا گیا۔ 143ویں بٹالین سے وابستہ بی ایس ایف کانسٹیبل کے رتومنی بارھمولہ قصبے میں دوران ڈیوٹی خون میں مزید پڑھیں

کل جماعتی حریت کانفرنس کو بھارتی جیلوں میں بند کشمیریوں کی حالت زار پر تشویش

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے تنازعہ کشمیر کو اس کے تاریخی تناظر میں کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر مزید پڑھیں

بھارتی ٹریبونل نے ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی جموں وکشمیر پر پابندی کی توثیق کر دی

نئی دہلی: بھارتی حکومت کے ایک ٹریبونل نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کی زیر قیادت ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی پر پابندی کی توثیق کر دی ہے۔بھارتی وزارت داخلہ نے ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کو اکتوبر 2023 مزید پڑھیں

پوری قو م جمعتہ الوداع پرمسجد اقصیٰ اور اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کرے ڈاکٹر محمد مشتاق خان

راولپنڈی (صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے اعلان کیاہے کہ جماعت اسلامی 5ا اپریل جمعتہ الوداع کو پورے کشمیر اور گلگت میں یوم القدس منائے گی،پوری قوم اس دن مسجد اقصیٰ مزید پڑھیں

جموں وکشمیر کی روایتی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو ختم کرنے کی کسی بھی کوشش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گامیر واعظ عمرفاروق

 سری نگر— کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمامیر واعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے  نے کہا ہے کہ کشمیر کی روایتی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے ماحول کو مکدر کرنے کی کسی بھی کوشش کا ڈٹ کر مقابلہ مزید پڑھیں

کشمیر میں لوگوں کو بغیر کسی تفتیش کے جیل میں ڈالنے کا عمل اب پورے بھارت میں پھیل گیا ہے۔محبوبہ مفتی

نئی دہلی— پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے  کہا ہے کہ کشمیر میں لوگوں کو بغیر کسی تفتیش کے جیل میں ڈالنے کا عمل اب  پورے بھارت میں پھیل گیا ہے۔ جموں و کشمیر ایک لیبارٹری ہے، جہاں مزید پڑھیں

بھارت خطے میںخوشحالی چاہتا ہے تو اسے کشمیر سے نکلنا ہوگا،سردار تنویر الیاس

سلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اور صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارت اگر خطے میں خوشحالی و ترقی چاہتا ہے تو اسے کشمیر سے فوری نکلنا ہوگا ،کشمیر کی آزادی مزید پڑھیں

حزب کمانڈ کونسل کاکمانڈر انچیف سیف الاسلام اور یکم اپریل 2018 کے شہداء کو خراج عقیدت

مظفرآباد: یکم اپریل2003حزب المجاہدین کے اعلی رہنما،کمانڈر انچیف غلام حسن خان المعروف سیف الاسلام اور یکم اپریل 2018کچھ ڈور،درگڑشوپیاں اور دیالگام اسلام آباد میں حزب سے وابستہ 13مجاہدین ایک ہی دن میں شہادت سے سرفراز ہوئے۔ان شہدا کا مقدس لہو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں عید الفطر پرمسلمانوں پر پابندیاں نہ عائد کی جائیں میرواعظ محمد عمر فاروق

 سری نگر— کل جماعتی حریت کانفرنس ک رہنما میرواعظ کشمیر محمد عمر فاروق نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں  عید الفطر پرمسلمانوں  پر پابندیاں  نہ عائد کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ  کہا کہ ہم انتظامیہ سے توقع مزید پڑھیں