سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں15 سرکاری ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے دو روز قبل بارہ انجینئروں کو معطل کیا گیا تھاکشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) نے مجموعی طور پر15 ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے ۔
مقبوضہ کشمیر میں ان دنوں بجلی کا شدید بحران ہے لوگوں کو کئی کئی گھنٹے بجلی کو لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، بجلی کی کمی پوری کرنے کے بجائے ملازمین معطل کیے جارہے ہیں ۔
یاد رہے قابض انتظامیہ اس سے قبل درجنوں سرکاری ملازمین کو ملازمتوں سے برطرف بھی کر چکی ہے