وکلا ء تنظیموں کا کام سیاسی جماعتوں کا آلہ کار بننا نہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وکلاء تنظیموں کا کام سیاسی جماعتوں کا آلہ کار بننا نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

عمران خان جلسے میں استعفیٰ دینے کا اعلان کر سکتے ہیں ،منظور وسان

کراچی (صباح نیوز)مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے  پیش گوئی کی ہے کہ عمران خان غصے میں آکر جلسے میں استعفیٰ دینے کا اعلان کر سکتے ہیں، اب ہر جگہ سے اپوزیشن کے حق میں فیصلے آرہے ہیں۔ ایک بیان مزید پڑھیں

کچھ منحرف ارکان نے پیسے پکڑے ہوں گے لیکن اکثر ناراض ہیں، علی محمد خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان نے منحرف ارکان کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں علی محمد خان کا کہنا تھاکہ پاکستان تحریک انصاف  کے کچھ منحرف ارکان نے پیسے پکڑے ہوں گے مزید پڑھیں

اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کروں گا: اسد قیصر کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کروں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

آج ہم 62 ممالک کے 700 سے زیادہ مندوبین کے ساتھ یوم پاکستان منا رہے ہیں ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج ہم 62 ممالک کے 700 سے زیادہ مندوبین کے ساتھ یوم پاکستان منا رہے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے مزید پڑھیں

ملک میں قرآن وسنت کا نظام نافذ ہو گا تو معیشت بہتر اورملک خو شحال ہو گا۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد (صباح نیوز ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ ملک میں قرآن وسنت کا نظام نافذ ہو گا تو  معیشت بہتر اورملک خو شحال ہو گا، ہر شخص مزید پڑھیں

آرمی چیف کی شوبز ستاروں سے ملاقات، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(صباح نیوز)یومِ پاکستان پریڈ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کے نامور ستاروں سے ملاقات بھی کی۔ پریڈ کے بعد آرمی چیف نے پریڈ میں شرکت کرنے والے شوبز ستاروں سے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں مزید پڑھیں

ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے نالائق حکومت کو رخصت کرنا ضروری ہے، مشترکہ اپوزیشن کا چارٹر جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)متحدہ اپوزیشن نے یوم پاکستان کے موقع پر قوت اخوت عوام چارٹر جاری کردیا، جس میں عہد کیا ہے کہ عدم اعتماد کامیاب بنا کر ایسا پاکستان بنائیں گے جہاں آئین کی حرمت مقدم ہو،تمام ادارے ایک مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اہم اجلاس 25 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔  اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس بروز جمعہ دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس کے لیے سیکریٹریٹ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کے بجائے پی ٹی مزید پڑھیں