عمران نیازی ملکی سیاست کی بڑی برائی ہے،حافظ حمداللہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ سپیکر کے تاخیری حربوں سے کپتان کی کرسی نہیں بچا سکتے ۔ عمران نیازی ملکی سیاست کی سب سے بڑی برائی ہے۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس ، پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(صباح نیوز) فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر کو ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس مزید پڑھیں

قوم اپوزیشن کے چہرے اور کرتوت جانتی ہے، شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ قوم اپوزیشن کے کرپشن زدہ چہرے اور کرتوت جانتی ہے، عمران خان کا مقابلہ کرنے سارے سیاسی بیمار اکٹھے ہیں۔ وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

سپیکر نے عمران نیازی کے ساتھ مل کر سازش کی، آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسد قیصر عمران نیازی کے اسٹوج ہیں، تحریک عدم اعتماد پر 14 دن کے اندر اجلاس بلانا قانونی اور آئینی مزید پڑھیں

اسمبلی میں کچھ نہیں ہونا، سب کچھ قذافی سٹیڈیم میں ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ اسمبلی کے سیشن میں کچھ نہیں ہونا، سب کچھ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ بابراعظم کو جیت مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں کو ہمارا ساتھ دینا چاہئے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے توقع ہے کہ اتحادی جماعتیں سیاسی فیصلہ کریں گی، اتحادی جماعتوں کو ہمارا ساتھ دینا چاہئے،سیاسی مخالفت میں ذاتیات پر باتیں نہیں ہونی چاہئیں۔  اسلام آباد میں مزید پڑھیں

قوم کبھی عمران خان کو مایوس نہیں کریگی، فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ قوم کبھی عمران خان کو مایوس نہیں کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ عمران مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس ملتوی ہونے پر اعتراض نہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس  ملتوی ہونے پرکوئی اعتراض نہیں۔ شاہد خاقان اجلاس میں شرکت کے لیے قومی اسمبلی مزید پڑھیں

سیکریٹری خارجہ سہیل محمود سے یمن کے نائب وزیرخارجہ منصور علی سعید بجاش کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)سیکریٹری خارجہ سہیل محمود سے جمہوریہ یمن کے نائب وزیر خارجہ منصور علی سعید بجاش نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی جس میں دونوں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پاک فوج اور عدلیہ مخالف مہم، تحقیقات شروع

اسلام آباد(صباح نیوز)سوشل میڈیا پر پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم کے معاملہ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائمز ونگ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ کی مزید پڑھیں