اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ججز تقرری کے قانون میں ترمیم کا مطالبہ کردیا۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق نو منتخب صدر احسن بھون کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن)کے رہنما ء اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم کی جانب سے دو خاندانوں پر کرپشن کا الزام لگانے پر انہیں کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ایوان صدر کی جامع مسجد سے نماز جمعہ اور خطبہ براہ راست نشر کیا گیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے خطبہ دیا۔ ایوان صدر کے حکام و عملہ نے نماز جمعہ ادا کی۔ اس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہاہے کہ حکومت انقلاب فرانس سے سبق سیکھے۔ پٹرول، ڈیزل، بجلی اور گیس بموں نے عوام کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)، اپوزیشن نے ایوان میں مہنگائی کے خلاف شدید احتجاج کیا، پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے لئے ایوان کو اجلاس کے لئے دینے کی تحریک منظوری کرلی گئی،قومی اسمبلی کا اجلاس کورم کی نشاندہی پر پیر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لگتا ہے سندھ میں قانون کی اہمیت نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ اندرون سندھ سے سوشل میڈیا پر واقعات جس تواتر سے آ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر تعمیرات پر پابندی عائد کردی۔ اسلام آباد میں واقع مارگلہ کی پہاڑیوں پر غیرقانونی تعمیرات اور کاروباری سرگرمیوں کے حوالے سے درخواست پر کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میں ڈینگی کے وار تیز ہوگئے ، مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 52 شہری ڈینگی میں مبتلا ہوگئے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد نے کہا کہ اس وقت 3 ہزار 985 افراد ڈینگی کا مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)غربت کے خاتمے کیلئے وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشتر نے مستحق افراد کیلئے احساس راشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیر اہتمام پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور اور پریس کلب کے سابق صدر نامور صحافی و کالم نگار سعود ساحر کی پہلی برسی پر کل بروز جمعہ 5 نومبر 2021 مزید پڑھیں