سندھ کا بلدیاتی قانون جمہوری اصولوں کے منافی، کراچی کے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ہے، سراج الحق

اسلا م آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ کا بلدیاتی قانون جمہوری اصولوں کے منافی،صوبہ اور بالخصوص کراچی کے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ہے۔ پیپلز پارٹی صوبہ میں اپوزیشن جماعتوں کو کارنر کرکے جمہوریت مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی معاملہ سینیارٹی قانونی تقاضا نہیں،دی ویمن ان لاء پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز) دی ویمن ان لاء پاکستان نے جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کے معاملے پر کہا ہے کہ آئین یا قانون میں سینئر ترین جج کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کی کوئی شرط موجود نہیں ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

نورمقدم کیس،ملزم ظاہرجعفرکی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)نورمقدم قتل کیس میں عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کی جانب سے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کواسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں نورمقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی۔استغاثہ کے گواہ مدثر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مزید 27 افراد اومیکرون میں مبتلا

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میں مزید 27 افراد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون  میں مبتلا ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او) نے کہا کہ کہ اسلام آباد میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات پر قائم ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے آئین، منشور اور نظریات پر قائم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میںانہوں نے کہا کہ پیپلز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روک دیا۔ بدھ کوسپریم کورٹ آف پاکستان میں کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی سکولز کی بے داخلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کی ویڈیوز زیر بحث لانے کی روایت چل پڑی تو ہم یہاں روز ویڈیوز کا مینا بازار لگائیں گے۔ سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹر عرفان صدیقی نےچیئرمین سینیٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر آنے والی خبروں، ویڈیوز اور آڈیوز کو ایوان بالا میں زیر بحث لانے کے بارے میں رولنگ دیں۔ جس پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی مزید پڑھیں

تنظیم کے استحکام اور دعوت کے فروغ میں شعبہ جات کی کارکردگی کا کلیدی رول ہے،نصر اللہ رندھاوا

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں بذریعہ انتخابات جمہوری وپرامن طریقے سے تبدیلی چاہتی ہے، کارکن اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، کسی بھی تنظیم مزید پڑھیں