قوم کو عمران خان کے بے تکے بھاشن نہیں استعفیٰ چاہئے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم کو عمران خان کے بے تکے بھاشن نہیں استعفیٰ چاہئے ،عمران خان 2 ارب روپے  سے زائد کی فارن فنڈنگ چوری کا جواب دیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس ‘سپریم کورٹ نے نیب افسران کی غیرمشروط معافی قبول کر لی

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے بی فوریو کمپنی کے سی ای او سیف الرحمان خان نیازی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی وفا قی وزیر مواصلات اوراین ایچ اے کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے شفافیت پراور ڈیجیٹائزیشن پر وفا قی وزیر مواصلات اورنیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے ) کو مبارکباد دی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں عمران خان نے کہا کہ شفافیت اورڈیجیٹائزیشن مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے معروف مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل نے ملاقات کی،ملاقات میں نبی کریمۖ کی قائم کردہ ریاست مدینہ کی بنیادی اقدار اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شاندار تعلیمات کی روشنی میں نوجوانوں کی مزید پڑھیں

بارشوں کا سپیل طویل ہونے کی پیشگوئی ، بادل 9 جنوری تک برسیں گے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(صباح نیوز)بمحکمہ موسمیات نے حالیہ بارشوں کا سپیل طویل ہونے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بادل اب 9 جنوری تک برسیں گے، راولپنڈی اورلاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں نشیبی علاقے زیرآب آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد کی نویں برسی کل ہوگی، اسلام آباد میں خصوصی سیمینارہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی نویں برسی کل ہوگی، یوم وفات کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد ہو گا،اس حوالے سے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ایک سیمینار مقامی ہوٹل میں مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا کوئٹہ کی طرف 10لاکھ افراد کے مارچ کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) حق دو بلوچستان تحریک کے قائد سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کوئٹہ کی طرف 10لاکھ افراد کے مارچ کا اعلان کرتے ہوئے آئندہ کی تحریک کا لائحہ عمل جاری کردیا ۔ واضح مزید پڑھیں

فوادچودھری سے میرا یہی اختلاف ہے، آج کی سیاست میڈیا کے بغیر ممکن نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کو پھیلتا ہوا دیکھ رہا ہوں، اپوزیشن سے کہتا ہوں عقل سے کام لے، میں لال حویلی کے باہر بچپن میں کتابیں بیچتا تھا، جب سیاست مزید پڑھیں

ترجمان پاک فوج نے بھی قیاس آرائیوں کو رد کر دیا، فواد چودھری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ترجمان پاک فوج نے بھی آج قیاس آرائیوں کو رد کر دیا ہے،سیاست کا یہ سلسلہ زرداری اور نواز شریف کے بغیر ہی آگے چلنا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد کی نویں برسی ،سراج الحق ،امیر العظیم کل خصوصی تقریب سے خطاب کریں گے

لاہور(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی نویں برسی کے موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم اسلام آباد میں کل خصوصی تقریب سے خطاب کریں گے۔ سیکرٹری اطلاعات قیصرشریف نے کہا ہے مزید پڑھیں