صدر ڈاکٹر عارف علوی کی مختلف واقعات میں شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کے لواحقین سے ٹیلیفون پر تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف واقعات میں شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کے لواحقین سے ٹیلیفون پر تعزیت کی۔ صدر مملکت نے 30 دسمبر 2021 کو شمالی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران شہید ہونے والے مزید پڑھیں

انکوائری کمیٹی جلد از جلد سانحہ مری کے حقائق سامنے لائے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انکوائری کمیٹی جلد از جلد سانحہ مری کے حقائق سامنے لائے۔ ریسکیو آپریشن میں فوج کی کاوشیں قابل تعریف تعریف ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماوں اور ترجمانوں مزید پڑھیں

 سانحہ مری کی ذمہ داری قبول کرنے کیلئے کوئی بھی تیار نہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سانحہ مری کی ذمہ داری قبول کرنے کیلئے  کوئی بھی تیار نہیں ۔ انہوں نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ڈی ایم نے مزید پڑھیں

لگتا ہے وفاقی حکومت اور سی ڈی اے بے بس ہیں،چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس د یئے کہ ریاست کا مائنڈ سیٹ عوام کی خدمت کرنا ہے ہی نہیں جب کہ باتیں سب بڑی بڑی کرتے ہیں مزید پڑھیں

صدر مملکت کا اے ایس آئی نوید اقبال کے بھائی کو فون،تعزیت کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے مری حادثے میں جاں بحق ہونے والے  اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی نوید اقبال کے بھائی سے اظہارِ تعزیت کیا ہے ۔ صدر عارف علوی نے نوید اقبال کے بھائی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اسلام آباد کے رہنماؤں اور مرکزی نائب امیر کا مری میں جاں بحق افراد کے اہل خا نہ سے اظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم ، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا اور نائب امیر محمد کاشف چوہدری نے مری میں برف باری کے باعث اسلام آباد پولیس کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پرپاکستانی کرنسی شارجہ سمگل کرنے کی ناکام

اسلام آباد(صباح نیوز) ایئر پورٹ سکیورٹی فورس(اے ایس ایف)کے اہلکاروں  نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 30 لاکھ60 ہزار روپے کی پاکستانی کرنسی شارجہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مزید پڑھیں

سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا، چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مری میں تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میںانہوں نے مزید پڑھیں

مری کی تمام بڑی شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے کلیئر کر دیا گیا، شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ مری کی تمام  بڑی شاہراہوں کو ٹریفک  کیلئے کلیئر کر دیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میںانہوں نے کہا کہ  مری کی مزید پڑھیں