نواز شریف،مریم نواز کی بے گناہی روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگئی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگئی،سازش صرف نواز شریف کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان اورعوام کے خلاف ہوئی ۔ مزید پڑھیں

شہبازشریف کے بلاول بھٹو،فضل الرحمن سمیت اپوزیشن قائدین سے رابطے

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپوزیشن قائدین سے ایک بار پھر رابطے شروع کردیئے۔ شہبازشریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، پی ڈی ایم سربراہ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن بلاتخصیص خدمت کرتی رہے گی، عبد الشکور

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر الخدمت فائونڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن بلاتخصیص خدمت کرتی رہے گی رواں برس تو ہم نے ہندوئوں کے ساتھ سکھر میں ہی دیوالی کے موقع پر پروگرام کیا تاہم اب میرا دوبارہ مزید پڑھیں

آئندہ سماعت پر جواب نہ آیا تو کیس کا فیصلہ کر دیں گے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر جواب نہ آیا تو کیس کا فیصلہ کردینگے ۔ سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے خلاف ویڈیوسکینڈل اور نااہلی مزید پڑھیں

گیس ،چینی کے بعد قوم آٹے بحران کے لئے تیار رہے،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹرشیری رحمان نے کہا کہ گیس اور چینی کے بعد قوم آٹے بحران کے لئے تیار رہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ گیس اور چینی کے مزید پڑھیں

دھماکا خیز خبر سے بڑی سازش بے نقاب ہوئی، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم نواز کو نشانہ بنانے کے پس پردہ بڑی سازش بے نقاب ہوئی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس  کل ہوگا

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا اجلاس میں کابینہ کو مہنگائی کے تازہ اعدادو شمار ،وزارتوں اور ڈویژنز میں خالی آسامیوں بارے بریفنگ دی جائے گی ۔ وفاقی کابینہ تربت اورخیبر پختونخوا میں آئی جی ایف مزید پڑھیں

لیبرقوانین میں ترامیم کے لیے پاکستان ورکرزفیڈریشن کے تحت مہم شروع

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ورکرزفیڈریشن کے زیر اہتمام لیبرقوانین میں ترامیم کے لیے جاری مہم اور کورونا وائرس پر تمام سٹیک ہولڈرز کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پاکستان ورکرزفیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور سی ڈی اے مزدور یونین کے مزید پڑھیں

نور مقدم اور ملزم ظاہر جعفر کی سی سی ٹی وی ویڈیو فوٹیج نشر کرنے پر پابندی

اسلام آباد(صباح نیوز)۔پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے پیمرا نے نور مقدم اور ملزم ظاہر جعفر کی سی سی ٹی وی ویڈیو میڈیا پر نشر کرنے سے روک دیا ہے۔  پیمرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن مزید پڑھیں

رواں مالی سال میں تین صوبوں کا بجٹ سرپلس، خیبر پختونخوا کا بجٹ خسارے میں

اسلام آباد (صباح نیوز)رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں تین صوبوں کا بجٹ سرپلس جبکہ صوبہ خیبر پختونخوا کا بجٹ خسارے میں رہا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق جولائی تا ستمبر سوائے مزید پڑھیں