آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، افغان صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے ملاقات کی،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی جب کہ افغان صورتحال سمیت مختلف شعبوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں سانحہ مری پر ازخود نوٹس لینے کی درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز)مری میں برف باری کے باعث ہلاکتوں کے معاملے پرسپریم کورٹ میں ازخود نوٹس لینے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں اس حوالے سے شہری عبیدالرحمن عباسی نے درخواست دائر کی ہے جس مزید پڑھیں

منی بجٹ میں لگائے گئے ٹیکسز غریب عوام کا خون نچوڑ کر حاصل کیے جائیں گے۔میاں محمد اسلم

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ساڑھے تین سالوں میں 39ارب ڈالرز کے قرضے لیے ہیں ، سود اور قرض ادا کر کے غریب مزید پڑھیں

وقت آ گیا ہے کہ ظالم اشرافیہ کے خلاف بھرپور عوامی جدوجہد کا آغاز کیاجائے،نصراللہ رندھاوا

اسلام آباد (صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ  وقت آ گیا ہے کہ ظالم اشرافیہ کے خلاف بھرپور عوامی جدوجہد کا آغاز کیاجائے، عوام الیکشن میں جماعت اسلامی کی قیادت پر اعتماد مزید پڑھیں

آئین سے متصادم غیر اسلامی قوانین بن رہے ہیں : ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر زبیر

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اسلام کے نام پر بنا، اس کے آئین میں لکھا ہے کہ یہاں کوئی قانون اسلام کے خلاف نہیں ہوگا تاہم افسوس کے ساتھ یہاں اسلام کے خلاف قوانین بھی بن رہے ہیں اور فیصلے بھی ہو مزید پڑھیں

حکومت پاکستان او آئی سی کے آمدہ اجلا س میں مسئلہ کشمیر کو سرفہرست رکھے،عبدالرشید ترابی

اسلام آباد( صباح نیوز)جماعت اسلامی کے سابق امیر وصدر ملی یکجہتی کونسل آزاد کشمیرعبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ نریندر مودی مقبوضہ کشمیرکے مسلم تشخص کو ختم کرنے کے لیے مسلسل ظالمانہ اقدامات کررہاہے،حد بندیوں کے نام پر جموں کی 6سیٹیں مزید پڑھیں

ابولاثر حفیظ جالندھری کا122 واں یوم پیدائش کل منایاجائیگا

لاہور،احمدیار(صباح نیوز )   قومی ترانے کے خالق معروف شاعر ابولاثر حفیظ جالندھری کا122 واں یوم پیدائش آج 14 جنوری بروزجمعةا لمبارک کو منایاجائیگا ۔ وہ14 جنوری1900 کو بھارت کے علاقے جالندھر میں پیدا ہوئے تھے۔ اس دن کی مناسبت سے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے باہر مسلح شخص مفتی کفایت اللہ کا گارڈ نکلا

اسلام آباد (صباح نیوز) پارلیمنٹ کے باہر مسلح شخص مفتی کفایت اللہ کا گارڈ نکلا، جسے اسلحہ لہرانے پر پولیس نے گرفتار کر کے تھانہ منتقل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق منی بجٹ بل کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی مزید پڑھیں

پارلیمان کے جنگلے گرانے والے جمہوری عمل کو روند رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمان کے جنگلے گرانے والے پارلیمان کے جمہوری عمل کو روند رہے ہیں، منی بجٹ کے پاس ہونے سے عوام کا معاشی اور پارلیمان کا مزید پڑھیں

ائیر ٹریول پالیسی تبدیل،مختلف ممالک کیلئے مختص کردہ کیٹگری بی اور سی ختم

اسلام آباد(صباح نیوز)بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے ائیر ٹریول پالیسی تبدیل کردی گئی، پاکستان نے سفری پابندیوں میں مزید نرمی کرتے ہوئے اومی کرون پھیلاؤ والے مختلف ممالک کے لیے مختص کردہ کیٹگری بی اور سی ختم مزید پڑھیں