اسلا م آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
چند روز قبل 6 جنوری کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی دوسری بار کورونا کا شکار ہوئے تھے۔ اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ سال مارچ میں عارف علوی کو کورونا کا شکار ہوئے تھے۔