ٹرین کی پابندی وقت 80 فیصد ہوئی، حادثات میں کمی آئی، علی محمد خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہاہے کہ 2021 میں ٹرین کی وقت کی پابندی 80فیصد تک پہنچ گئی ہے، حادثات کے تناسب میں بھی کمی آئی ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے مزید پڑھیں

چوہدری محمد یٰسین کی ٹیم کے ہمراہ چیئرمین سی ڈی اے اور بورڈ ممبران سے ایجنڈا میٹنگ

اسلام آباد ( صباح نیوز)سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے قائد چوہدری محمد یٰسین کی ٹیم کے ہمراہ چیئرمین سی ڈی اے اور بورڈ ممبران سے ایجنڈا میٹنگ ہوئی جس میں یہ فیصلہ ہوا کہ پلاٹوں مزید پڑھیں

اسلام آباد،بلیو ایریا کے تجارتی مرکز میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کے بلیوایریا میں تجارتی مرکز میں آگ لگ گئی، پلازہ کے بیسمنٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ۔ وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید بھی موقع پر پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے میڈیا مزید پڑھیں

اسلام آباد:اومی کرون کے مزید 3 کیسز رپورٹ،اب تک کتنے کیسز آچکے ہیں،وزارت صحت نے اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ وزارت صحت کے مطابق مزید 3 کیسز رپورٹ ہونے بعد اسلام آباد میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی حکومت نے ترقی کے ریکارڈ توڑے ،فرخ حبیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب  نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 3سالوں کے دوران مختلف شعبوں میں ترقی کے ریکارڈز توڑے ہیں۔ فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان  میں کہا مزید پڑھیں

مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے۔ انہوںنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ غریب عوام کو ‘ریلیف مزید پڑھیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، اے ایس ایف نے ابوظہبی جانے والے مسافرکے بیگ سے 4 کروڑ روپے مالیت کی ساڑھے 3 کلو آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ اے مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کا نیا بلدیاتی نظام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری قانون مزید پڑھیں

بجلی 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی بارے سماعت کل کو ہوگی

اسلام آباد(صباح  نیوز)نیپرا بجلی 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پرکل بدھ کو سماعت کرے گی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا رکھی ہے،اضافہ نومبر 2021 مزید پڑھیں