پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نےشوکت ترین پر سخت سوالات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے دوران پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پر سخت سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پارلیمانی پارٹی کو منی بجٹ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈ یشن پنجاب شمالی کے زیراہتمام اقلیتی برادری کرسچین کمیونٹی کووٹنرپیکج کی فراہی کے حوالے سے تقریب

اسلام آباد (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈ یشن پنجاب شمالی کے زیراہتمام اقلیتی برادری بالخصوص کرسچین کمیونٹی کووٹنرپیکج کی فراہی کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں تقریب منعقد ہوئی جس میں نگران کمیٹی الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان وسابق ممبرقومی اسمبلی میاں محمداسلم،صدرچیمبرآف کامرس مزید پڑھیں

منی بجٹ سے عوام پر صرف دو ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ منی بجٹ سے عوام پر صرف 2 ارب کا بوجھ پڑے گا۔ پارلیمانی اجلاس کے بعد قومی اسمبلی میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے شیخ مزید پڑھیں

سوِل سوسائٹی اور علمی حلقے پاک افغان تعلقات کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں:شرکاء آئی پی ایس ویبینار کی رائے

اسلام آباد(صباح نیوز)افغانستان اور پاکستان کے درمیان موجود بداعتمادی کی فضا بڑی حد تک برسوں سے جاری حقائق کو مسخ کرنے کی کوششوںکا نتیجہ ہے جو سیاسی طور پر ایک محرک ایجنڈے کا شاخسانہ ہے۔ ضرورت اب اس بات کی مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی میں سیاسی اور مذہبی تنظیموں پر پابندی کا اشتہار لگادیا گیا

اسلام آباد (صباح نیوز)قائداعظم یونیورسٹی میںقائداعظم سٹوڈنٹس فیڈریشن نے سیاسی اور مذہبی تنظیموں پر پابندی اشتہار لگا دیا ۔ قائد اعظم یونیورسٹی میں کیوایس ایف (چھ لسانی کونسل کا مجموعہ)نے یونیورسٹی میں یہ اشتہار لگایا جس میں سیاسی اور مذہبی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں منی بجٹ کے حوالے سے کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا مزید پڑھیں

شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے ،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہر 3 ماہ بعد کہا جاتا ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات شہری کو فراہم کرنے کے حکم کیخلاف درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات شہری کو فراہم کرنے کے حکم کے خلاف درخواستیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات شہری کو فراہم کرنے کے مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں تیزی نہیں آئی جیسے خدشہ تھا ،نوشین حامد

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اس طرح کی تیزی نہیں آئی جیسے خدشہ تھا ۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتا لوں میں آکسیجن مزید پڑھیں