اسلام آباد (صباح نیوز)قائداعظم یونیورسٹی میںقائداعظم سٹوڈنٹس فیڈریشن نے سیاسی اور مذہبی تنظیموں پر پابندی اشتہار لگا دیا ۔
قائد اعظم یونیورسٹی میں کیوایس ایف (چھ لسانی کونسل کا مجموعہ)نے یونیورسٹی میں یہ اشتہار لگایا جس میں سیاسی اور مذہبی تنظیموں پر پابندی کا اعلان کیا ہے ،یہ اشتہار لبرل ازم اور آزادی رائے جیسے نعروں کی آڑ میں لگایا گیا ۔