اتحادِ امت، عالمِ اسلام کو درپیش بحرانوں سے نجات دِلاسکتا ہے، لیاقت بلوچ

اسلا م آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکریٹرل جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے اسلام آباد میں تقریب مذاہب اسلامی ایران کے سیکریٹرل جنرل، مجلس خبرگان ایران کے سینئر ممبر مولوی نذیر احمد سلامی سے ملاقات میں کہا کہ مزید پڑھیں

پارلیمان میں دو زرداریوں سے مقابلہ کررہے ہیں، قاسم سوری

کوئٹہ(صباح نیوز)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے پارلیمان میں دو زرداریوں سے مقابلہ کررہے ہیں۔ اپوزیشن بکھری ہوئی ہے، حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں قاسم سوری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کبھی بھی استعفے مزید پڑھیں

ہندوستان میں اقلیتوں پر مظالم کیخلاف پوری دنیا کو آواز اٹھانی چاہئے ،شہبازگل

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگل نے کہا ہے کہ ہندوستان میں اقلیتوں پر مظالم کیخلاف پوری دنیا کو آواز اٹھانی چاہئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں مزید پڑھیں

بڑے آدمی کی ہرچیز ریگولرائز ہوجاتی ہے،عدالت غریب کی جھگی نہیں گرانے دیگی ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ بڑے آدمی کی ہرچیز ریگولرائز ہوجاتی ہے اور غریب کی جھگی ہو تو سارے قانون بتاتے ہیںیہ عدالت اب کسی غریب کی جھگی گرانے مزید پڑھیں

بکا خیل دھاندلی کیس:چیف الیکشن کمشنر کا ڈی پی او بنوں کی رپورٹ پر اظہار عدم اطمینان

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے بکا خیل بنوں میں قبل از انتخابات دھاندلی کے کیس میں جمع کروائی گئی ڈی پی او بنوں کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ بکا خیل بنوں میں مزید پڑھیں

ڈالر مہنگا ہو گیا ،حکومت خود کو بری الذمہ سمجھتی ہے ، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ ڈالر مہنگا ہو گیا ،حکومت خود کو بری الذمہ سمجھتی ہے ، کیا ملکی معیشت اور روپے کی قدر کا فیصلہ اب سٹے باز کر رہے مزید پڑھیں

پاکستان میں سب سے زیادہ خوش رہنے والے افراد کا تعلق کس صوبے سے ہے؟گیلپ پاکستان نے سروے جاری کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان میں خوش رہنے والے افراد کی شرح دیگر صوبوں کی نسبت صوبہ خیبر پختو نخوا میں سب سے زیادہ ہے۔ گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق ملک مزید پڑھیں

حکومت اور اپٹما میں معاہدہ ، ٹیکسٹائل انڈسٹری کوکل سے گیس ملے گی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن(اپٹما)کے درمیان گیس فراہمی کا معاہدہ ہوگیا، اپٹما نے عدالتوں سے حکم امتناع واپس لے لئے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اپٹما کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور مزید پڑھیں

منی بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگارہے،ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہاہے کہ منی بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگارہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے سے کرنٹ اکائونٹ مزید پڑھیں

بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلاتھا،رانا شمیم

اسلام آباد (صباح نیوز)گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے کہا ہے کہ بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلاتھا۔ منگل کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی کیس کے معاملے میں سابق چیف جج گلگت بلتستان مزید پڑھیں