حکومت کالعدم تنظیم سے معاہدے کا بتائے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بتائے کالعدم تنظیم سے کیا معاہدہ کیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

حکومتی نااہلی سے مسلسل گیس بحران پیدا ہو رہا ہے،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ  حکومت کی نااہلی سے 3 سال مسلسل گیس بحران پیدا ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چھ سے آٹھ ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہو جائیں گی،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چھ سے آٹھ ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کورونا مزید پڑھیں

آنے والے انتخابات میں بھی پی ٹی آئی اقتدار میں آئے گی۔شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ2023 کے انتخابات میں بھی پی ٹی آئی اقتدار میں آئے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے بات چیت  میں انہوں نے کہا کہ  پی ڈی ایم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس)ازخود نوٹس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 10 نومبر کو سانحہ پشاور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیخلاف تحریک خبروں میں زندہ رہنے کے علاوہ کچھ نہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیخلاف تحریک خبروں میں زندہ رہنے کے علاوہ کچھ نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اپوزیشن بھان متی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کالانگ مارچ سے پہلے مہنگائی مارچ کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)مختلف اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے مہنگائی کے خلاف پہلے مہنگائی مارچ اور پھر لانگ مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے ، پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے صدرآزادجموں وکشمیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)صدرآزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے ہفتہ کو اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ صدرآزادکشمیر نے تارکین وطن کو متحرک کرنے اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے اپنے دورہ امریکہ اور یورپ مزید پڑھیں

صدر کی وفاقی بینکنگ محتسب کے پرائیویٹ بینک کو متاثرہ شہری کو 8 لاکھ روپے کی رقم واپس کرنے کے فیصلے کی توثیق

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فراڈ سے متاثرہ شہری کو 8 لاکھ روپے کی گمشدہ رقم واپس کرنے کا حکم برقرار رکھتے ہوئے وفاقی بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف سونیری بینک کی اپیل مسترد کر دی مزید پڑھیں