وزیر اعظم فساد مچانے کے بجائے گھر جائیں،مریم اورنگزیب کامشورہ

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چودھری کے بیان پہ وزیراعظم عمران خان کو فساد مچانے ، تماشا لگانے کے بجائے گھر جانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے مزید پڑھیں

پاکستان اورنائیجیریا کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کوفروغ دینے پراتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اورنائیجیریانے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کوفروغ دینے پراتفاق کیاہے۔ یہ اتفاق رائے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اورنائیجیریا کے وزیردفاع میجر جنرل ریٹائرڈ Bashir Salihi Magashi کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات کے دوران ہوا۔نائیجیریا کے ساتھ مشترکہ تاریخ، اقدار مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قوم اور امت مسلمہ کو شبِ برات کی مبادکباد

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو شب برات کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

یوسف رضاگیلانی، پرویز اشرف کو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) احتساب عدالت نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی غیر قانونی تقرری کا ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا، دو سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف کو بھی احتساب عدالت سے ریلیف مل مزید پڑھیں

حکومت کی جہانگیر ترین سے رابطے کی ایک اور کوشش

اسلام آباد (صباح نیوز)حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار جہانگیر خا ن ترین سے رابطے کی ایک اور کوشش، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے لندن میں موجود پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کو ٹیلی فون مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس’پاکستان نے کشمیری قیادت کو شرکت کی دعوت پر بھارتی اعتراض مستردکردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے او آئی سی اجلاس میں شرکت کے لیے کشمیری قیادت کو دعوت دینے پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ بھارت کے پاس جموں و کشمیر مزید پڑھیں

حکم یا نوٹس پر عملدرآمد روکنے کی وزیراعظم کی درخواست مسترد،الیکشن کمیشن ودیگرفریقین کو نوٹسز

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکم یا نوٹس پر عمل درآمد روکنے کی وزیراعظم عمران خان کی درخواست مسترد کر تے ہوئے الیکشن کمیشن آف مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ،یادگار شہداء پر حاضری، شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ کیا ہے اور یادگار شہداء پر حاضری دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مزید پڑھیں

او آئی سی کانفرنس کی وجہ سے اسلام آباد میں انارکی نہیں چاہتے، بلاول

اسلام آباد(صباح نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ او آئی سی کانفرنس کی وجہ سے ہم اسلام آباد میں انارکی نہیں چاہتے، حکومت ہمیں نہ اکسائے۔ اپنے ٹویٹس میں انہوں نے کہا کہ اراکین مزید پڑھیں