اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو شب برات کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا اللہ پاک ہم پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قوم اور امتِ مسلمہ کو شبِ برات کی مبارکباد دی اور کہا اللہ پاک قوم اور امت پر رحم فرمائیں اور ہمیں امن و خوشحالی سے نوازیں، آمین۔