بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دی جائیگی ،چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالت بلوچستان کے طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دے گی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل پریس کلب کے مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس ،رانا شمیم کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رانا شمیم کو توہین عدالت کیس میں جواب جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت مزید پڑھیں

تحریکِ انصاف جلد سندھ کے عوام کو زرداری مافیا کے چنگل سے آزاد کرا لے گی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف جلد سندھ کے عوام کو زرداری مافیا کے چنگل سے آزاد کرا لے گی، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منشور میں جنوبی پنجاب مزید پڑھیں

خواتین صحافیوں کی بہبود کیلئے پارلیمنٹ میں پیش بل کو منظور کر کے اس پر عملدرآمد کروایا جائے،عائشہ سید

 اسلام آباد (صباح نیوز)سابق ایم این اے و ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز جماعت اسلامی پاکستان عائشہ سید نے کہا ہے کہ خواتین صحافیوں کی بہبود کیلئے جماعت اسلامی نے  پارلیمنٹ  میں بل پیش کیا گیا تھا ۔اس کو منظور کرکے اس مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد آئی تو بہت سارے لوگ حق میں ووٹ دینگے،یارمحمد رند

اسلام آباد (صباح نیوز)بلوچستان میں آبی وسائل ،توانائی اور پیٹرولیم کی وزارتوں کی سرگر میوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے مستعفی معاون خصوصی اور پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سابق صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو اس ملک کا لیڈر بننا چاہتے ہیں جس کی انہیں زبان تک نہیں آتی، شہباز گل

اسلام آباد(صباح نیوز) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اس ملک کا لیڈر بننا چاہتے ہیں جس کی انہیں زبان تک نہیں آتی۔ ڈاکٹر شہباز گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پشاور دھماکے کے بعدجذبہ ایثار،الخدمت کے رضاکار ہمارے شکریے اور قدر دانی کے مستحق ہیں،صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان عبدالشکور

اسلام آباد(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبد الشکور نے پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کے کوچہ رسالدارمیں واقع مسجد کے اندر خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے دہشت گردوں نے ایک بار پھر مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی پیشرفت تسلیم کی، وزارتِ خزانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارتِ خزانہ نے کہاہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)کے ممبران نے پاکستان کی پیش رفت کو تسلیم کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایف اے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد (صباح نیوز) صوبہ ہزارہ تحریک کے مرکزی کوآرڈینیٹر پروفیسر حافظ سجاد قمر نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس آزادی اظہار رائے کا گلہ گھوٹنے کی کوشش کی ہے اس کالے قانون کے خلاف اجتماعی آواز اٹھانے پر مزید پڑھیں

برطانیہ نے اہم حکومتی شخصیت کا دورہ منسوخ کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور روس میں بڑھتے تعلقات پر برطانیہ نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مشیرقومی سلامتی ڈاکٹر معیدیوسف کا دورہ برطانیہ منسوخ مزید پڑھیں