اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعوی کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی پارٹی کے ارکان اسمبلی کو عدم اعتماد میں ووٹ ڈالنے کے لیے روک رہے ہیں۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ایک بیوہ کو لائف انشورنس کلیم کی ادائیگی میں سات سال کی غیر ضروری تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن(ایس ایل آئی سی پی) کو4 لاکھ 12 ہزار روپے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان پنجاب میں نیا وزیراعلیٰ منتخب کرانے کی پوزیشن میں نہیں۔یہ بات مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمارے دل کے بہت قریب ہیں۔ اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ کنونشن میں شریک اووسیزپاکستانی حقیقی طور پرمہمان خصوصی ہیں،اوورسیزپاکستانی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے لیکن نہ وزیر اعظم کے امیدوار کا وجود ہے نہ وزیراعلیٰ کا، مقصد صرف کیسز سے نجات ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ضابطہ کے مطابق قراردے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد اور ریکوزیشن پر اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کا عمل مکمل مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگل نے کہا ہے کہ آزاد خارجہ پالیسی سے سبز پاسپورٹ کی عزت بڑھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ ایک طرف چند کرپٹ خاندان اور مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین کو نااہلی اور گھیراو کی دھمکیاں دے کر زبردستی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت نے ہاؤسنگ اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں اصلاحات کی ہیں۔ انہوں نے ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو میں کہا کہ حکومت پائیدار معاشی ترقی اور نوجوانوں کو مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان کو حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب کویہ باتیں سمجھائیں جنہوں نے سیاست کو دشمنی میں بدل دیا ہے۔ بات مزید پڑھیں