آصف زرداری کیخلاف25سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

شہباز شریف اورقائم علی شاہ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظور ی

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو ( نیب )کی سفارش پر پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میںقائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

قانون سازی کا معاملہ ،اسد قیصر نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو باضابطہ خط لکھ دیا

اسلام آباد (صباح نیوز)قانون سازی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ (ن )شہباز شریف کو باضابطہ خط لکھ دیا۔ جس میں انتخابی اصلاحات بل سمیت دیگر اہم مزید پڑھیں

نواب محمد احمد خان قصوری کا قتل ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی وجہ کیسے بنا؟

،اسلام آباد(صباح نیوز)47 سال قبل نواب محمد احمد خان قصوری کا قتل ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی وجہ کیسےبنا،کیا11 نومبر کی تاریک رات میں سینئروکیل احمد رضاخان قصوری کے والدکے قتل کی اس واردات کے اصل محرکات پر کبھی مزید پڑھیں

جامع مسجدپارلیمنٹ میں قرآنی خوانی وخصوصی دعا

اسلام آباد (صباح نیوز)جامع مسجدپارلیمنٹ میں قرآنی خوانی ہوئی۔خصوصی دعا کی گئی۔ اور اسپیکر اسدقیصر نے مسجدکے توسیعی منصوبے کا اعلان کردیا۔ جامع مسجدپارلیمنٹ ہاوس میں ماہانہ قرآن خوانی ہوگی۔ خطیب مولانا احمد الرحمان نے سب کو مدعو کرلیا ہے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی برطرفی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(صبا ح نیوز) سپریم کورٹ نے 16 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کی برطرفی پر نظر ثانی کی اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے استدعا کی کہ عدالت 20 اگست کا فیصلے کو مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چند روز کیلئے موخرکیا گیا ،بابر اعوان

اسلام آباد(صباح نیوز)  وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس چند روز کیلئے موخر کیا گیا،پوزیشن کے ساتھ دوبارہ مشاورت کیلئے تیار ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کو میوزیم میں رکھنا چاہئے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کو میوزیم میں رکھنا چاہئے۔جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے وزیراعظم عمران خان کو ملنے مزید پڑھیں

انتخابی نظام ایک فرد یا جماعت کی مرضی سے تبدیل نہیں ہوگا،شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر ،سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ انتخابی نظام صرف ایک فرد یا جماعت کی مرضی سے تبدیل نہیں ہوگا، ای وی ایم پر تحریک انصاف کے علاوہ سب کو تحفظات ہیں۔ مزید پڑھیں

سیاسی بچوں کی زندگیوں پر ترس آتا ہے،شہباز گل

اسلا م آباد (صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ سیاسی بچوں کی زندگیوں پر ترس آتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی بچوں کی زندگیوں مزید پڑھیں