اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وفاقی وزیرارباب عالمگیرخان کے بیٹے کی شادی میں شرکت ہے ۔
شادی میں سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف، شیریں رحمن،سابق ڈپٹی سپیکرفیصل کریم کنڈی نے بھی شرکت کی