رمضان المبارک 1442 ہجری کے لیے زکوةکا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر

کراچی(صباح نیوز)رمضان المبارک 1442 ہجری کے لیے زکوة کا نصاب مقرر کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق تخفیف غربت اور سماجی بہبود ڈویژن نے امسال زکو اةکی کٹوتی کے لیے نصاب کی حد 88 ہزار 927 روپے مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، اربوں روپے کے منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم منصوبوں کے لیے گرانٹ کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں ای سی سی نے ایس این جی پی ایل کیلئے مزید پڑھیں

بدلتی سیاسی صورتِ حال؛ اسٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان

کراچی(صباح نیوز) ملک میں تیزی سے بدلتے ہوئے سیاسی حالات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی نمایاں ہونے لگے اور دوپہر تک پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 448 پوائٹس کی کمی ہوچکی تھی۔البتہ دوپہر دو بجے کے بعد انڈیکس میں مزید پڑھیں

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (صباح نیوز) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کرنسی مارکیٹ میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری مزید پڑھیں

پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے، رضا باقر

کراچی (صباح نیوز)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ ماضی میں کئی وجوہات کے سبب ہم اپنی صلاحیت مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد (صباح نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا ۔امریکی  ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی۔ انٹربینک میں ڈالر62 پیسے مہنگا ہوکرنئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا، جس کے بعد مزید پڑھیں

ساڑھے 3 سال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، لگژری گاڑیاں اڑھائی سے 12 لاکھ تک مہنگی

اسلام آباد(صباح نیوز) ساڑھے 3 سال میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا، لگژری گاڑیاں اڑھائی سے 12 لاکھ روپے تک مہنگی کردی گئیں۔ ایک میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہوا، ٹویوٹا اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور حکومت میں پاکستان اسٹیل ملز میں نقصانات اور من مانی تعیناتیوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک کا سب سے بڑا صنعتی ادارہ پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن پی ٹی آئی حکومت کے پچھلے تقریبا پونے چار برس میں شدید مالی نقصانات اور انتظامی بدحالی کی ایک بدترین مثال بن کر سامنے آیا ہے۔ موجودہ مزید پڑھیں

بینکاری تناظر سے پائیدار ترقی کے اہداف پر پیش رفت سے متعلق خصوصی رپورٹ کی رونمائی

کراچی(صباح نیوز)بینک دولت پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر نے ”پائیدار ترقی کے اہداف اور پائیداری رپورٹـ پاکستان کے شعبہ بینکاری کے تناظر میں”  کے عنوان سے ایک رپورٹ کی دبئی میں رونمائی کی۔ رپورٹ کی رونمائی ایک تقریب میں مزید پڑھیں