اسلام آباد (صباح نیوز)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے)نے بجلی کی قیمت میں3روپے 15پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مارچ کے مہینے میں 10 ارب یونٹ بجلی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر روشن ڈیجیٹل اکائونٹس ختم کرنے کی اور ایک سے دو ارب ڈالر نکلوانے کی خبریں غلط ہیں۔ رضا باقر نے اوور سیز پاکستانیوں کو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق نئی حکومت کے پہلے ہفتے مہنگائی کم ہو گئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں 0.68 فیصد کمی ہوئی ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی قیمت کم رکھنے کے لیے اس کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بڑے فیصلے کیے گئے۔ وزیراعظم نے چینی کی برآمد مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدلحفیظ پا شانے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے معاشی اعدادوشمار کے حوالے سے ہیرپھیر کیا ہے اور جی ڈی پی کو بڑھا کر اور افراط زر کو کم کر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) مائع قدرتی گیس(ایل این جی)کی ماہ اپریل کے لیے قیمت فروخت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔اپریل کیلئے ایل این جی کی اوسط قیمت فروخت میں0.2 ڈالرکی کمی کی گئی ہے، نوٹی فکیشن کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ماہرین کے اجلا س میں نیشنل اکنامک کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ماہرین کو معاشی بحالی کے لیے سفارشات کی تیاری کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی ادارے فچ نے پاکستان کی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ فچ نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں کہا کہ رواں سال جاری کھاتوں کا خسارہ 4 سے بڑھ کر 5 فیصد ہوسکتا ہے، جاری مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کمی ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 1 روپے 98 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ایک ڈالر 183 روپے سے بھی مزید پڑھیں