اسلام آباد(صباح نیوز) نیپرا نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے فی یونٹ 57 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کے تمام بجلی صارفین پر ہوگا۔نیپرا کے مطابق قیمت میں مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 7ڈالرکمی سے 105ڈالر 94سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان رہاجبکہ انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ سات پیسے مہنگا ہوکر 187روپے 70پیسے پر آگیا۔ پاکستان اسٹاکٹ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کرنسی ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر1 روپے سے زائد مہنگا ہوگیا ہے، ڈالر 187اعشاریہ55 پیسوں کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔ کرنسی ڈیلر نے کہا مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں میکرواکنامک استحکام ہے۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس عہدیداران نے ملاقات کی جس میں آئندہ مالی سال 2022-23 مزید پڑھیں
بورے والا(صباح نیوز)برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا،15روز کے دوران برائلر کی قیمت میں 123روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح ضلع وہاڑی میں بھی گزشتہ 15روز کے دوران برائلر مرغی کا مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک مدت مکمل ہونے پر ڈاکٹر مرتضی سید نے اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر کا منصب سنبھال لیا ہے۔ رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک ٹرم 4 مئی کو ختم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی ایوان ہائے و صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی)نے وزیرِاعظم شہبازشریف کو خط لکھ کر ان سے شرحِ سود میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز ) وزارت توانائی نے انکشاف کیا ہے کہ سال2018 کے بعد سی پیک پر حکومتی پالیسی میں تعطل کے باعث منصوبے تاخیر کا شکار ہوئے ہیں ، تھر کوئلہ کے تقریبا 2000 میگا واٹ کے تین مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)خزانہ اور محصولات کے وزیر مفتاح اسماعیل نے محصولات میں اٹھائیس اعشاریہ سات فیصد اضافے پر فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں امید ظاہر کی کہ موثر پالیسیوں مزید پڑھیں